Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

انٹرنیٹ 24 ستمبر تک ٹھیک کر لیا جائے گا ، وزارت آئی ٹی

حکومت نے صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے انٹرنیٹ سروسز  میں خلل کو ٹھیک کرنے کی تاریخ دے دی۔

قومی اسمبلی میں وزارت آئی ٹی نے فروری 2021 سے اب تک انٹرنیٹ سروس میں خرابیوں سے متعلق تحریری جواب جمع کرایا۔

17 جون 2024 کو ایس ای اے ایم ای ڈبلیو ای 4 میں زیر سمندر کٹاؤ ہوا، کٹاؤ کے باعث 1500 جی بی پی زیڈ کی کمی ہوئی۔

ایوان کو تحریری جواب میں بتایا گیا کہ  انٹرنیٹ سروسز میں مسلسل خلل کو 24 ستمبر تک ٹھیک کر لیا جائے گا۔ ایوان کو بتایا گیا کہ 31 جولائی 2024 کو پی ٹی سی ایل سسٹم کے روٹ کی خرابی کو چند گھنٹے میں حل کیا گیا۔

Related posts

ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکیوں کیلئے اسٹوڈنٹس ویزہ پر عائد پابندی اٹھا لی

Mobeera Fatima

پشاور میں پولیس وین کے قریب دھماکا ، جانی نقصان نہیں ہوا

Mobeera Fatima

ملک کے مختلف شہروں میں گرد آلود ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment