Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں تین فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق خام تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا، برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 73 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی۔

امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت 69 ڈالرکے قریب رہی، عالمی سطح پر گیس کی قیمت میں بھی 4 فی صد اضافہ ہوا، گیس 2 ڈالر 34 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہو رہی ہے۔

Related posts

چیئرمین پی سی بی نے ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے معاوضوں اور میچ فیس میں اضافہ کر دیا

Mobeera Fatima

پنجاب کے بڑے شہروں میں ڈیولپمنٹ پروگرام کے نفاذ کا فیصلہ

Mobeera Fatima

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا امکان

Mobeera Fatima

Leave a Comment