Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مرغی کے فی کلو گوشت میں 8 روپے کا اضافہ

لاہور، سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت مزید 8 روپے کلو سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بھی بڑھ گئی۔

مر غی کا گوشت 8 روپے فی کلو سستا ہونے کے بعد 482 روپے کلو ہو گیا، گزشتہ روز گوشت کی قیمت 490 روپے کلو تھی۔

زندہ برائلر کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد تھوک ریٹ 319 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 333 روپے کا ہو گیا ہے۔

انڈوں کی فی درجن قیمت میں مزید ایک روپے کا اضافہ ہونے سے فی درجن انڈے 345 روپے کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

ملتان میں زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 319 روپے کلو، پرچون ریٹ 333 روپے کلو جبکہ برائلر گوشت 480 روپے کلو ہے،گزشتہ روز اسلام آباد میں مرغی کا گوشت 530 روپے کلو تھا۔

Related posts

بارش برسانے والے سسٹم کی انٹری، ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

پہلے اداروں کیساتھ رابطے میں تھے ، اس بار لانگ مارچ کیلئے نکلے تو کسی سے بات نہیں ہو گی ، جنید اکبر

Mobeera Fatima

امریکی صدارتی انتخابات ، 3 ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز

Mobeera Fatima

Leave a Comment