Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹ

لکس اسٹائل ایوارڈز میں ہانیہ عامر نے بہترین اداکارہ کا اعزاز اپنے نام کر لیا

معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے سال 2025 کے لکس اسٹائل ایوارڈز میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ ان کا شاندار اور جاذب نظر انداز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گیا۔

میڈیا انٹرویو کے دوران ہانیہ عامر نے کہا کہ میں تمام فنکاروں کے کام کے لیے بہت پرجوش ہوں اور امید کرتی ہوں کہ مستقبل میں ایوارڈ شوز میں مزید کیٹگریز شامل کی جائیں تاکہ ہر فنکار کی محنت کو سراہا جا سکے.

 

View this post on Instagram

 

A post shared by VeryFilmi (@veryfilmi)

کراچی میں منعقدہ لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 کی تقریب میں شوبز کی نامور شخصیات نے شرکت کی اور تقریب کو یادگار بنایا۔ اس موقع پر عابدہ پروین نے اپنے دلکش اور عارفانہ کلام سے محفل کو رونق بخشی۔

Related posts

میں نے کبھی اپنے سابق شوہر کیخلاف کوئی بات نہیں، بشریٰ انصاری

Mobeera Fatima

شاہ رخ خان نے 33 سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل فلم ایوارڈ حاصل کرلیا

Mobeera Fatima

‘میری بیٹی نے خوشی سے شادی کروائی’، فضا علی 41 برس کی عمر میں رشتہ ازدواج میں منسلک

Mobeera Fatima

Leave a Comment