Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

سونا 2 لاکھ 39 ہزار 400 روپے تولہ ہو گیا

ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی کمی ہو گئی۔

اس کمی کے بعد سونا فی تولہ 2 لاکھ 39 ہزار 400 روپے کا ہو گیا، سونے کی دس گرام قیمت میں 3086 روپے کی کمی ہو گئی۔

دس گرام سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 5 ہزار 247 روپے ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 2 ہزار 80 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

انڈیکس کی کم ترین سطح 71 ہزار 781 رہی جو انڈیکس کی بلند ترین سطح 76 ہزار 248 سے تقریباً چھ فیصد نیچے تھی۔

Related posts

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ، ڈالر کی اونچی اڑان

Mobeera Fatima

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار ، ایک لاکھ ، 62 ہزار کی حد بحال

Mobeera Fatima

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 33 ہزار کی حد کھو دی

Mobeera Fatima

Leave a Comment