Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

سونا مزید مہنگا ہو گیا ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1400روپے بڑھ گئی جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 4 ہزار 862 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونا 4 لاکھ 32 ہزار 837 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 14 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4 ہزار 825 ڈالر کا ہو گیا۔

Related posts

اسٹاک ایکسچینج پھر مندی کا شکار ، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

Mobeera Fatima

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

admin

پاکستان میں سونا آج بھی 3400 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment