Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مرغی کا گوشت مزید 8 روپے مہنگا ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت گزشتہ چار روز سستا ہونے کے بعد ایک بار پھر مہنگا ہو گیا۔

سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے، گوشت کے فی کلو نرخ 461 روپے ہو گئے ہیں۔

زندہ برائلرمرغی کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہونے سے زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 304 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 318 روپے ہو گیا ہے۔

انڈوں کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، انڈوں کی فی درجن قیمت 350 کی سطح پر برقرار ہے۔

Related posts

صنم جاوید کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ ، 10 جون کو دوبارہ عدالت پیش کیا جائیگا

admin

تین ماہ میں پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول

Mobeera Fatima

کبری خان اور صبور علی کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

admin

Leave a Comment