Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

چار دن میں مرغی کا گوشت 72 روپے مہنگا ہو گیا

لاہور، مرغی کی قیمت میں مزید بڑھ گئی، چار دن میں مرغی کا گوشت 72 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا۔

آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد مر غی کا گو شت 475 روپے کلو ہو گیا، گزشتہ روز گوشت 468 روپے کلو تھا۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں پانچ روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے جس کے بعد زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 314 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 328 روپے کلو ہو گیا ہے۔

لاہور انتظامیہ نے سرکاری نرخنامے میں انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی، انڈوں کی فی درجن قیمت 324 روپے ہے۔

Related posts

پاراچنار میں حالات کشیدہ، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کا اظہار تشویش

Mobeera Fatima

دھرنا مظاہرین کے مطالبات جائز ، سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں ، وزیر داخلہ کا لیاقت بلوچ سے رابطہ

Mobeera Fatima

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستیں 9 مئی واقعات میں جاں بحق کارکنوں کی بیوائوں کو دینے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment