اہم خبریںمعیشت مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کی سطح پر برقرارMobeera Fatimaستمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 18, 2024056 لاہور، آج مرغی کا گوشت اور فی درجن انڈوں کی قیمت مستحکم ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے فی کلو مقرر کی گئی... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر 80 ہزار کی حد عبور کر لی ، ڈالر مزید سستاMobeera Fatimaستمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 18, 2024055 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس ایک بار پھر 80 ہزار کی سطح عبور کر گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت... Read more
اہم خبریںمعیشت خیبر پختونخوا میں گاڑیوں کیلئے یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کا اجراMobeera Fatimaستمبر 17, 2024ستمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2024ستمبر 17, 2024067 پشاور: ایکسائز نے صوبے بھر میں گاڑیوں کے لیے یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کا اجرا کر دیا۔ خیبر پختونخوا میں ایکسائز نے گاڑیوں کے یونیورسل... Read more
اہم خبریںمعیشت ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحانMobeera Fatimaستمبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2024055 پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان کے عالمی بانڈز کی قیمتوں میں تیزی کا رجحانMobeera Fatimaستمبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2024060 آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پیکیج پر غور کرنے کے اعلان کے بعد پاکستان کے عالمی بانڈز کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان... Read more
اہم خبریںمعیشت سونا 2 لاکھ 66 ہزار 3 سو روپے فی تولہ ہو گیاMobeera Fatimaستمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 14, 2024055 سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے، سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر چلی گئی ہے۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 400... Read more
اہم خبریںمعیشت ملک میں خام تیل کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پر کمی جبکہ گیس کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈMobeera Fatimaستمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 14, 2024061 ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پرکمی جبکہ گیس کی پیداوارمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی ایس اورانڈسٹری... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان کا یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرنے کا معاہدہMobeera Fatimaستمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 14, 2024054 پاکستان نے یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرنے کا معاہدہ کر لیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹاف لیول... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہMobeera Fatimaستمبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2024058 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، 100 انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 78 ہزار 776... Read more
اہم خبریںمعیشت انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ، قیمت 278.55 روپے ہو گئیMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024050 انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کی کمی ہوئی ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا... Read more