اہم خبریںمعیشت اسٹیٹ بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گےMobeera Fatimaدسمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 23, 2024049 اسٹیٹ بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے، مرکزی بینک نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کے... Read more
اہم خبریںمعیشت حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہMobeera Fatimaدسمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 23, 2024046 وفاقی حکومت کا قرضہ مزید بڑھ گیا، حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔ موقر قومی... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد بحال ، ڈالر معمولی سستاMobeera Fatimaدسمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 23, 2024050 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے بعد انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد عبور کر لی جبکہ ڈالر... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر پھر سستا ہو گیاMobeera Fatimaدسمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 20, 2024043 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز دیکھنے میں آیا، ڈالر گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد سستا ہو گیا۔ کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس... Read more
اہم خبریںمعیشت روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں مندیMobeera Fatimaدسمبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 19, 2024056 انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر13 پیسے تک... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد بحالMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 2024050 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد بحال ہو گئی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور تاریخی دن ، انڈیکس بلند ترین ایک لاکھ ، 17 ہزار کی سطح پر پہنچ گیاMobeera Fatimaدسمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 17, 2024051 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، انڈیکس نے نئی بلند ترین ایک لاکھ ، 17 ہزار کی حد بھی عبور کر لی۔... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے بلند ترین ایک لاکھ ، 15 ہزار کی سطح کو چھو لیاMobeera Fatimaدسمبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 16, 2024053 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، انڈیکس نے بلند ترین سطح کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں... Read more
اہم خبریںمعیشت 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی،18 میں اضافہ، 22 کی قیمتوں میں استحکام رہاMobeera Fatimaدسمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 14, 2024051 ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.07 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 3.71 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔... Read more
اہم خبریںمعیشت سی پیک معاہدوں پر نظرثانی سے انکار ، عالمی بینک نے پاکستان کا 500 ملین ڈالر قرض منسوخ کر دیاMobeera Fatimaدسمبر 13, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 13, 2024045 عالمی بینک نے سی پیک کے تحت بجلی خریداری کے معاہدوں پر نظرثانی سمیت اہم شرائط پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث پاکستان کو 500... Read more