اہم خبریںکھیل قومی فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادتMobeera Fatimaاگست 24, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 24, 2024087 قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی... Read more
اہم خبریںکھیل معروف بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaاگست 24, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 24, 2024074 بھارت کے معروف کرکٹر شیکھر دھون نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا... Read more
اہم خبریںکھیل شائقین کرکٹ کیلئے بڑا اعلان ، راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ ٹکٹ کے بغیر دیکھ سکیں گےMobeera Fatimaاگست 24, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 24, 2024074 پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ کے لیے بڑا اعلان کر دیا، اب شائقین پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین راولپنڈی میں جاری پہلا ٹیسٹ... Read more
اہم خبریںکھیل اسٹریلیا میں کرکٹ کو بطور مضمون پڑھانے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 24, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 24, 2024069 کرکٹ کے شائقین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ آسٹریلیا میں کرکٹ کو اسکول کے نصاب میں شامل کیا گیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا... Read more
اہم خبریںکھیل لوسانے ڈائمنڈ لیگ، نیرج چوپڑا سیزن کی بہترین تھرو پھینک کر فائنل میں پہنچ گئےMobeera Fatimaاگست 23, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2024082 بھارتی جیولین تھرور اور پیرس اولمپکس میں سلور میڈلسٹ نیرج جوپڑا نے ڈائمنڈ لیگ 2024 میں سیزن کی بہترین تھرو پھینک کر فائنل میں جگہ... Read more
اہم خبریںکھیل پنڈی ٹیسٹ، رضوان انجری کے باعث باہر، سرفراز نے وکٹ کیپنگ کی ذمہ داری سنبھال لیMobeera Fatimaاگست 23, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2024076 پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن محمد رضوان انجری کے باعث اننگز سے باہر ہوگئے۔ راولپنڈی... Read more
اہم خبریںکھیل پی سی بی کو وزارت سے نکال کر وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ماتحت کرنے پر قائمہ کمیٹی کا اظہار تشویشMobeera Fatimaاگست 23, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2024075 پی سی بی کو وزارت سے نکال کر وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ماتحت کرنے پر قائمہ کمیٹی نے تشویش کا اظہار کر دیا۔ کیا رولز کے... Read more
اہم خبریںکھیل کرسٹیانو رونالڈو کے یوٹیوب چینل نے بھی ریکارڈ قائم کر دیاMobeera Fatimaاگست 22, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 22, 2024067 برازیلیا: معروف فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے یوٹیوب کی دنیا میں دھماکے دار انٹری کے بعد اپنے چینل کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں... Read more
اہم خبریںکھیل آئی سی سی چیئرمین گریک بارکلے کی نومبر میں دستبرداری، جے شاہ مضبوط امیدوارMobeera Fatimaاگست 21, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 21, 2024077 چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) گریک بارکلے نومبر میں اپنے عہدے سے دستبردار ہوجائیں گے۔ آئی سی سی کے مطابق گریگ بارکلے نے... Read more
اہم خبریںکھیل راولپنڈی، پاک بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ بارش کے باعث تاخیر کا شکارMobeera Fatimaاگست 21, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 21, 2024070 آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں پہلے ٹیسٹ میچ میں آج راولپنڈی میں ٹکرائیں گی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم... Read more