اہم خبریںکھیل چیمپئنز ون ڈے کپ، الائیڈ بینک اسٹالینز نے نورپور لائنز کو 133 رنز سے شکست دیدیMobeera Fatimaستمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 14, 2024074 بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوسرے میچ میں الائیڈ بینک اسٹالینز نے نورپور لائنز کو 133 رنز سے شکست دیدی۔ اسٹالینز کے 337... Read more
اہم خبریںکھیل باسط علی کا شعیب ملک پر میچ فکسنگ کا الزامMobeera Fatimaستمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 14, 2024065 کراچی : سابق کرکٹر باسط علی نے قومی کرکٹر شعیب ملک پر میچ فکسنگ کا الزام عائد کر دیا۔ سابق کرکٹر باسط علی نے اپنے... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان میں ہاکی اور انٹرنیشنل سپورٹس سرگرمیوں کی بحالی کےلیے کوشاںMobeera Fatimaستمبر 13, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 13, 2024069 بیورو رپورٹ(عمران سہیل) پاکستان میں ہاکی اور انٹرنیشنل سپورٹس سرگرمیوں کی بحالی کےلیے کوشاں۔جنید چھٹہ نے جرمنی کے شہر ڈزلڈوف میں انٹرنیشنل سپورٹس کانفرنس میں... Read more
اہم خبریںکھیل امریکی پاپ ڈیوا ایناستاسیا ورلڈ ٹینس لیگ 2024 میں اسٹیج لے گی۔Mobeera Fatimaستمبر 13, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 13, 2024089 Anastacia 20 دسمبر کو مشہور اتحاد ایرینا میں پرفارم کرنے کے لئے تیار ہے. ابوظہبی، 13 ستمبر 2024: ورلڈ ٹینس لیگ 19 سے 22 دسمبر... Read more
اہم خبریںکھیل 147 سالہ تاریخ، ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ ویرات کوہلی کی دسترس میں آ گیاMobeera Fatimaستمبر 13, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 13, 2024063 ویرات کوہلی کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ بدلنے کو تیار، بھارت کے معروف کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے سب سے بڑے ریکارڈ سے ویرات کوہلی محض... Read more
اہم خبریںکھیل آسٹریلیا کی انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکستMobeera Fatimaستمبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2024069 انگلش بلے بازوں نے کینگروز کے گیند بازوں کے آگے گُھٹنے ٹیک دیے، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست... Read more
اہم خبریںکھیل ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے جاپان کو 2-1 سے شکست دیدیMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024080 ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرے میچ میں جاپان کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ چین میں جاری ایشین ہاکی... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ شکست دے سکتے ہیں، امریکی فاسٹ باؤلرMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024071 پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر علی خان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ شکست دے سکتے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو... Read more
اہم خبریںکھیل قومی کرکٹرز پر اہلخانہ کو باہر لے جانے پر پابندی اور اخراجات کی تفصیل طلب کرنے کی درخواستMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024074 قومی کرکٹرز پر اہلخانہ کو باہر لے جانے پر پابندی اور اخراجات کی تفصیلات سامنے لانے کے لیے درخواست پر آج سماعت ہو گی۔ لاہور... Read more
اہم خبریںکھیل بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 21 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان میں کھیلا جائیگاMobeera Fatimaستمبر 10, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 10, 2024070 بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 21 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان میں کھیلا جائے گا۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ایونٹ میں پاکستان سمیت 7 ٹیمیں... Read more