اہم خبریںکھیل چیمپیئنز ٹرافی، نسیم شاہ کی ٹکٹ مانگنے والوں سے معذرت، اوپننگ بھی شروع کر دیMobeera Fatimaفروری 7, 2025فروری 7, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 7, 2025فروری 7, 2025067 قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں سے معذرت کر لی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پوڈ کاسٹ میں بات... Read more
اہم خبریںکھیل سہ ملکی ٹورنامنٹ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل پہلا میچ کھیلا جائے گاMobeera Fatimaفروری 7, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 7, 2025058 سہ ملکی سیریز میں کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سہ ملکی... Read more
اہم خبریںکھیل چیمپیئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل آسٹریلوی کھلاڑی مارکوس اسٹوئنس کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانMobeera Fatimaفروری 6, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 6, 2025066 چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں شامل آسٹریلوی کرکٹر مارکوس اسٹوئنس نے ون ڈے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ مارکوس اسٹوئنس نے 74... Read more
اہم خبریںکھیل چیمپیئنز ٹرافی، شعیب اختر نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں بارے پیشگوئی کر دیMobeera Fatimaفروری 6, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 6, 2025056 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی میں پہنچنے والی ٹیموں کے بارے میں پیشگوئی کر دی ہے۔... Read more
اہم خبریںکھیل ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلانMobeera Fatimaفروری 6, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 6, 2025053 ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ کرکٹ سیریزکے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان وائٹ... Read more
اہم خبریںکھیل شائقین کی دلچسپی ، چیمپئنز ٹرافی کیلئے مزید ٹکٹ ریلیز کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaفروری 6, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 6, 2025060 پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کی دلچسپی کے پیش نظر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے مزید ٹکٹس ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع... Read more
اہم خبریںکھیل آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کا چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا امکانMobeera Fatimaفروری 5, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 5, 2025050 آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کا چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا امکان ہے۔ وہ ٹخنے کی تکلیف کا شکار ہیں جس کی وجہ سے وہ... Read more
اہم خبریںکھیل راشد خان ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ کٹیں حاصل کرنے والے باؤلر بن گئےMobeera Fatimaفروری 5, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 5, 2025047 افغانستان کے اسپنر راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کر لیا۔ راشد خان نے یہ اعزاز گزشتہ روز جنوبی افریقا کی... Read more
اہم خبریںکھیل ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں 19 سال بعد کرکٹ میچ کروانے پر غورMobeera Fatimaفروری 4, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 4, 2025059 خیبرپختونخوا کے کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں 19 سال بعد کرکٹ میچ کروانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ پی... Read more
اہم خبریںکھیل اسٹیو اسمتھ نے کوہلی کا ملک سے باہر سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ توڑ دیاMobeera Fatimaجنوری 30, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 30, 2025060 اسٹیو اسمتھ نے ویرات کوہلی کا ملک سے باہر سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ آسٹریلوی بیٹر نے یہ ریکارڈ گزشتہ روز... Read more