اہم خبریںکھیل پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگاMobeera Fatimaمارچ 15, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 15, 2025052 پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔ اس حوالے سے قومی ٹیم نے گزشتہ روز تربیتی کیمپ میں بیٹنگ... Read more
اہم خبریںکھیل ہیری بروک پر آئی پی ایل کھیلنے کیلئے دو سال کی پابندی عائدMobeera Fatimaمارچ 14, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 14, 2025061 بھارتی کرکٹ بورڈ نے انگلش کھلاڑی ہیری بروک پر آئی پی ایل کھیلنے کیلئے 2 سال کی پابندی عائد کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق... Read more
اہم خبریںکھیل صائم ایوب کی فٹنس کے حوالے سے فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگاMobeera Fatimaمارچ 14, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 14, 2025054 پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر صائم ایوب کے مستقبل کے حوالے اہم فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا۔ 22 سالہ اوپنر صائم ایوب جنوری میں جنوبی... Read more
اہم خبریںکھیل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کل سے شروع، 18 ٹیمیں حصہ لیں گیMobeera Fatimaمارچ 13, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 13, 2025061 نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کل سے شروع ہو رہا ہے جمعہ 14 مارچ سے شروع ہونے والے ٹورنا منٹ میں 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں... Read more
اہم خبریںکھیل قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رئوف کے ہاں بیٹے کی پیدائشMobeera Fatimaمارچ 11, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 11, 2025064 قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ جس پر مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ٹیم... Read more
اہم خبریںکھیل بھارتی کپتان روہت شرما نے مسلسل ٹاس ہارنے کا ریکارڈ بنا لیاMobeera Fatimaمارچ 10, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 10, 2025065 دبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم نے مسلسل 15 مرتبہ اور کپتان روہت شرما نے 12 میچوں میں ٹاس ہارنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ بھارتی... Read more
اہم خبریںکھیل بھارت نے تیسری مرتبہ چیپمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیت لیاMobeera Fatimaمارچ 10, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 10, 2025062 دبئی: انرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت اور... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستانی ٹیم نے محنت کی لیکن نتیجہ ہمارے حق میں نہیں آیا، سرفراز احمدMobeera Fatimaمارچ 8, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 8, 2025056 سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چمپیئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم نے محنت کی لیکن نتیجہ ہمارے حق میں نہیں آیا۔ سرفراز احمد... Read more
اہم خبریںکھیل آئی سی سی نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کو شاندار قرار دے دیاMobeera Fatimaمارچ 8, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 8, 2025059 آئی سی سی سیفٹی اینڈ سیکیورٹی منیجر ڈاکٹر ڈیومسکر نے کہا ہے کہ پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے ایونٹ انتہائی شاندارتھا۔ چیمپئنزٹرافی کے انتظامات پر... Read more
اہم خبریںکھیل نیوزی لینڈ کے کپتان بھی بھارت کے دبئی ایڈوانٹیج پر بول پڑےMobeera Fatimaمارچ 7, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 7, 2025053 نیوزی لینڈ کے کپتان میچل سینٹنر بھی بھارت کے دبئی ایڈوانٹیج پر بول پڑے۔ دبئی پہنچنے پر کیوی کپتان نے کہا کہ بھارت نے اپنے... Read more