کھیل جنوبی افریقہ کے خلاف 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیاMobeera Fatimaستمبر 30, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 30, 2025021 جنوبی افریقہ سیریز کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی نے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ شان مسعود ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے،... Read more
کھیل محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہ کرنے پر بھارتی ٹیم کے خلاف کارروائی کا مطالبہMobeera Fatimaستمبر 29, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 29, 2025019 سابق کرکٹر راشد لطیف نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہ کرنے پر بھارتی ٹیم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ قومی ٹیم کے... Read more
کھیل 90 کی دہائی میں ہم بھی بھارت کو شکست دیتے رہے ہیں ، سلمان آغا کا ہارنے کے سوال پر انوکھا جوابMobeera Fatimaستمبر 29, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 29, 2025018 بھارتی ٹیم سے مسلسل ہارنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا کا انوکھا جواب آ گیا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران... Read more
کھیل باکسنگ رِنگ میں بھارت کو شکست، پاکستان کے سمیر خان عالمی چیمپیئن بن گئےMobeera Fatimaستمبر 29, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 29, 2025019 بینکاک: باکسنگ رِنگ میں بھارت کوپاکستان سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، پاکستان کے سمیر خان عالمی چیمپئن بن گئے۔ پاکستانی نوجوان باکسر سمیر... Read more
کھیل ایشیا کپ ٹرافی ، بی سی سی آئی نے معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیاMobeera Fatimaستمبر 29, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 29, 2025023 ایشیا کپ ٹرافی نہ ملنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے معاملہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی... Read more
کھیل ہم نے زیادہ غلطیاں کیں جس کی وجہ سے میچ ہارے، سلمان علی آغاMobeera Fatimaستمبر 27, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 27, 2025019 دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہم نے زیادہ غلطیاں کیں جس کی وجہ سے میچ ہارے۔ قومی... Read more
کھیل نیشن کپ اسکواش، پاکستانی نوجوان فائنل میں پہنچ گیاMobeera Fatimaستمبر 27, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 27, 2025014 اوٹاوا: پاکستان نوجوان اسکواش کھلاڑی نور زمان نیشن کپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق نیشن کپ اسکواش کے سیمی فائنل میں پاکستان... Read more
کھیل ایشیا کپ ٹی 20: ابھیشیک شرما نے محمد رضوان کا ریکارڈ توڑ دیاMobeera Fatimaستمبر 27, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 27, 2025019 لاہور: بھارتی کھلاڑی اوپننگ بلے باز ابھیشیک شرما نے ٹی 20 ایشیا کپ میں محمد رضوان کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ابھیشیک شرما ٹی 20 ایشیا کپ... Read more
کھیل ابھیشیک بچن کا شعیب اختر کی لائیو شو کی بھول پر طنزMobeera Fatimaستمبر 27, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 27, 2025016 ایشیا کپ کے فائنل سے قبل سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے ایک دلچسپ اور مزاحیہ بھول کی، جب وہ لائیو کرکٹ شو میں... Read more
کھیل وقار یونس نے صائم ایوب کو قومی ٹیم سے ڈراپ کرنےکا مشورہ دیدیاMobeera Fatimaستمبر 26, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 26, 2025019 ایشیا کپ 2025 کے دوران پاکستانی اوپنرصائم ایوب(saim ayub) کی ناقص بیٹنگ کارکردگی پر سابق کپتان وقار یونس بھی بول پڑے۔ وقار یونس نے ایک... Read more