پاکستان پاکستان ریلویز میں بھرتیاں کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaستمبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2025020 وفاقی حکومت نے پاکستان ریلویز میں بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے پاکستان ریلویز میں تین مختلف عہدوں... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب میں ترقی کا سفر اب کسی صورت نہیں رکے گا، مریم نوازMobeera Fatimaستمبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2025022 لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں ترقی کا سفر اب کسی صورت نہیں رکے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے... Read more
پاکستان وفاقی حکومت کا میٹرک پوزیشن ہولڈرز کے لیے ترکی وزٹ پروگرام کا آغازMobeera Fatimaستمبر 15, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 15, 2025025 وفاقی حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک پوزیشن ہولڈرز کے لیے ترکی دورے کے پروگرام آغاز کر دیا ہے۔ وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ... Read more
پاکستان اسلام آباد راولپنڈی کے درمیان جدید و تیز رفتار ٹرین ، سفر 20 منٹ میں طے ہو گاMobeera Fatimaستمبر 15, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 15, 2025027 اسلام آباد راولپنڈی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، جڑواں شہروں کے درمیان جدید و تیز رفتار ٹرین چلے گی۔ اس ٹرین سے جڑواں شہروں کے... Read more
پاکستانصحت کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہMobeera Fatimaستمبر 15, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 15, 2025029 محکمہ موسمیات نے ڈینگی الرٹ جاری کر دیا، 10 بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا... Read more
پاکستان پنجاب پبلک سیفٹی موبائل ایپ اب بغیر انٹرنیٹ دستیابMobeera Fatimaستمبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 13, 2025035 پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے پبلک سیفٹی موبائل ایپ کو انٹرنیٹ کے بغیر قابلِ استعمال بنا دیا ہے۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق نئی ایپ خاص... Read more
پاکستان بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں نے والد کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیاMobeera Fatimaستمبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 13, 2025027 بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں نے والد کی رہائی کے لئے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ... Read more
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا وسطی ایشیائی اور افغانستان کے مریضوں کو فوری ویزا دینے کا منصوبہ تیارMobeera Fatimaستمبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 13, 2025021 خیبرپختونخوا حکومت نے وسطی ایشیائی اور افغانستان کے مریضوں کو فوری ویزا دینے کے لئے منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ خیبر پختونخواحکومت نے میڈیکل ٹورازم کیلئے... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کی بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایتMobeera Fatimaستمبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2025027 وزیراعظم نے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے وزارت خزانہ کو آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی کے... Read more
پاکستان دریائے چناب بپھر گیا ، درجنوں دیہات کے زمینی رابطے منقطعMobeera Fatimaستمبر 12, 2025ستمبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2025ستمبر 12, 2025025 شجاع آباد میں دریائے چناب بپھر گیا، جس سے سیلاب کی تباہ کاریوں میں اضافہ ہو گیا۔ بند ٹوٹنے کے بعد تین مزدور دریائے چناب... Read more