پنجاب: تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 7 جون سے ہونگیadminمئی 9, 2024 by adminمئی 9, 20240109 پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں مئی کے... Read more
سربندر میں دہشتگردوں کا سوئے ہوئے مزدوروں پر حملہ ، 7 جاں بحقadminمئی 9, 2024 by adminمئی 9, 2024099 گوادرمیں نامعلوم مسلح افراد نے سربندرمیں رہائشی کوارٹر میں سوئے ہوئے مزدوروں پر حملہ کر دیاٗ، جس سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 7 مزدور... Read more
چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر مستحقین کے لیے سبسڈی دینے کا فیصلہadminمئی 9, 2024 by adminمئی 9, 20240108 حکومت نے چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر مستحقین کے لیے سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے نئے مالی سال... Read more
پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی کے واٹس ایپ گروپس سے نکال دیاadminمئی 9, 2024 by adminمئی 9, 20240115 تحریک انصاف نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو متنازع بیانات دینے پر پارٹی کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا۔ ذرائع کے مطابق پی... Read more
پیاز کی قیمت میں نمایاں کمیadminمئی 8, 2024 by adminمئی 8, 20240111 بھارت سے برآمد کھلنے کے باعث ملک میں پیاز کی قیمت میں نمایاں کمی آنے لگی۔ کئی ماہ کراچی میں دو سو سے ڈھائی سو... Read more
ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ مہنگیadminمئی 8, 2024 by adminمئی 8, 20240131 ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا... Read more
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کسی قسم کی سودے بازی کرنے کیلئے تیار نہیں،عمر ایوبadminمئی 8, 2024 by adminمئی 8, 20240117 اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کا کہنا ہے پچھلے ہفتے سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے میری ملاقات ہوئی،سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے... Read more
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ملک بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال دیدیadminمئی 8, 2024 by adminمئی 8, 20240115 سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل نے عدالتوں میں ہڑتال اور ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔ بار ایسوسی ایشن کے... Read more
پنجاب اسمبلی میں سانحہ9مئی کے حوالے سے قرارداد جمعadminمئی 8, 2024 by adminمئی 8, 20240109 پنجاب اسمبلی میں سانحہ9مئی کے حوالے سے قرارداد جمع کرائی گئی ہے ۔ قرارداد مسلم لیگ ن کی ایم پی اے راحیلہ خادم نے جمع... Read more
پاکستان چیلنجز پر قابو پا کر ایٹمی قوت بنا، 2کروڑ 60لاکھ بچے اسکول نہ جانا چیلنج ہے، وزیراعظمadminمئی 8, 2024 by adminمئی 8, 20240102 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چیلنجز پر قابو پا کر ایٹمی قوت بنا، 2کروڑ 60لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے جو چیلنج ہے،ہم... Read more