سنگین مقدمات کی منظوری کیخلاف عمران خان کی درخواست 10 جون کو سماعت کیلئے مقررadminجون 8, 2024 by adminجون 8, 2024096 لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر... Read more
ساہیوال ، آتشزدگی سے ٹیچنگ اسپتال کا چلڈرن وارڈ اور سامان جل گیا ، بچے ایمرجنسی منتقلadminجون 8, 2024 by adminجون 8, 2024096 ساہیوال کے ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی کے نتیجے میں وارڈ اور سامان جل کر راکھ ہو گیا جبکہ ایک سکیورٹی گارڈ زخمی... Read more
مرغی، سبزی اور فروٹ کے نئے نرخ مقرر، مہنگائی کی شرح میں اضافہadminجون 8, 2024 by adminجون 8, 2024084 لاہور،انتظامیہ نے مرغی، سبزی اور فروٹ کے نئے نرخ مقرر کر دیے، مہنگائی کی شرح میں بھی اضافہ ہو گیا۔ برائلر مرغی کے فی کلو... Read more
ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی بوری 1286 روپے کی ہوگئیadminجون 7, 2024 by adminجون 7, 20240103 گذشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ... Read more
پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکانadminجون 7, 2024 by adminجون 7, 20240102 ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ... Read more
وفاقی بجٹ:حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پاگئےadminجون 7, 2024 by adminجون 7, 2024097 وفاقی بجٹ کےحوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی... Read more
سپریم کورٹ کے ججز کیلئے 3ناموں کی منظوری، ججوں کی تعداد17ہوجائے گیadminجون 7, 2024 by adminجون 7, 2024096 سپریم کورٹ میں تین ججز کی خالی نشستوں پر تقرری کے لئے تین ناموں کی منظوری دے دی گئی۔ چیف جسٹس پنجاب اور چیف جسٹس... Read more
سینیٹ اجلاس کے دوران شبلی فراز اور پلوشہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہadminجون 7, 2024 by adminجون 7, 2024097 سینیٹ اجلاس کے دوران ڈپٹی چیئرمین کے ایوان میں ہوتے پلوشہ خان کے بطور پریذائیڈنگ افسر صدارت کرنے پر پی ٹی آئی ارکان نے شدید احتجاج... Read more
صدر مملکت نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیاadminجون 7, 2024 by adminجون 7, 2024098 صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں پرنس رحیم آغا خان... Read more
انتخابی عذرداری کیس، سپریم کورٹ کا قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکمadminجون 7, 2024 by adminجون 7, 20240103 سپریم کورٹ نے انتخابی عذرداری کیس میں قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سابق ڈپٹی سپیکر... Read more