انسانی اسمگلنگ کیس، سماجی کارکن صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مستردadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024083 انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے کیس میں گرفتار سماجی کارکن صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی گئی۔ سٹی کورٹ کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی... Read more
کیا مارگلہ پہاڑوں پر سی ڈی اے والے خود آگ لگاتے ہیں ؟ چیف جسٹسadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 20240102 سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کیس میں سی ڈی اے کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے مونال کے اطراف دیگر ریسٹورنٹس کی تفصیل طلب کر لی۔... Read more
صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دیے جائیں گے، پلان تیارadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024082 صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دیے جائیں گے، قومی توانائی تحفظ اتھارٹی نے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کی تبدیلی کا... Read more
موٹروے سالٹ رینج پر گیس باؤزر حادثے کا شکار،6 افراد جاں بحقadminجون 10, 2024 by adminجون 10, 2024098 موٹروے سالٹ رینج پر گیس باؤزر حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق... Read more
آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمیadminجون 10, 2024 by adminجون 10, 20240111 مئی 2024 کے دوران ملک میں خوردنی تیل اوربناسپتی گھی کی اوسط قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ادارہ شماریات کے مطابق... Read more
سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کر دیadminجون 10, 2024 by adminجون 10, 20240104 سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کر دی۔ سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا جس کے مطابق شرح... Read more
اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے کیسز دوسرے ٹربیونل کو منتقلadminجون 10, 2024 by adminجون 10, 2024085 الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے کیسز دوسرے ٹربیونل کو منتقل کر دیئے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں... Read more
ہماری 80 فیصد معیشت دستاویز کے بغیر ، ٹیکس نیٹ سے باہر لوگ موجیں کر رہے ہیں ، انوار الحق کاکڑadminجون 10, 2024 by adminجون 10, 2024082 سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح معیشت کا تعین کرتی ہیں، ہمارے ہاں ہمیشہ رونا رویا... Read more
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروعadminجون 10, 2024 by adminجون 10, 2024088 وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع ہو گیا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے سالانہ پلان کی منظوری دی... Read more
وفاقی حکومت لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرے ، اسلام آباد ہائیکورٹadminجون 10, 2024 by adminجون 10, 2024099 اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو خیبر پختونخوا کے لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم دے دیا۔ خیبر... Read more