بلاول بھٹو کی پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے وفد سے ملاقات، گورنر کے پی بھی شریکadminجون 14, 2024 by adminجون 14, 20240100 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے وفد سے ملاقات کی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلاول... Read more
سعودی عرب، حج سیزن کے دوران پہلی بار سیلف ڈرائیونگ ائیر ٹیکسی سروس متعارفadminجون 14, 2024 by adminجون 14, 2024096 سعودی عرب میں پہلی بار حج سیزن کے دوران سیلف ڈرائیونگ ائیر ٹیکسی سروس متعارف کرا دی گئی۔ سعودی عرب کی حکومت حج اور عمرہ... Read more
زندہ رہا تو 10 دن میں فیصلہ کرونگا، دورانِ عدت نکاح کیس میں جج کے ریمارکسadminجون 14, 2024 by adminجون 14, 2024094 اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج افضل مجوکا نے دوران عدت نکاح کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں... Read more
مرغی کا گوشت 22 روپے کلو سستا، سبزی اور فروٹ کے نئے نرخ بھی مقررadminجون 14, 2024 by adminجون 14, 2024093 لاہور، مرغی کا گوشت 22 روپے کلو سستا ہو گیا، انتظامیہ نے سبزی اور فروٹ کے نئے نرخ بھی جاری کر دیے۔ برائلر مرغی کے... Read more
اہم خبریںپاکستان منی لانڈرنگ کیس ،ایف آئی اے نے مونس الٰہی کیخلاف ضمنی چالان داخل کر ادیاMobeera Fatimaجون 14, 2024جون 14, 2024 by Mobeera Fatimaجون 14, 2024جون 14, 20240113 پی ٹی آئی کے رہنما مونس الہی کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں ضمنی چالان... Read more
اہم خبریںپاکستان سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ،کم از کم اجرت37 ہزار، سندھ کا بجٹ پیشMobeera Fatimaجون 14, 2024 by Mobeera Fatimaجون 14, 20240112 سندھ حکومت نے اگلے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 22 سے 30 فیصد کا بڑا اضافہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ... Read more
پاکستانمعیشت سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہMobeera Fatimaجون 14, 2024 by Mobeera Fatimaجون 14, 2024089 کاروباری ہفتے کے پانچویں روز فی تولہ سونا 800روپے مہنگا ہوگیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 41ہزار 500روپے ہوگئی،10گرام سونا 686روپے مہنگا ہوا،قیمت 2... Read more
اہم خبریںپاکستان جو مسنگ ہیں، انہوں نے بھی عید کرنی ہے، بلوچ طلبہ بازیابی کیس میں جسٹس محسن کے ریمارکسMobeera Fatimaجون 14, 2024 by Mobeera Fatimaجون 14, 2024094 بلوچ طلبہ بازیابی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ جو مسنگ ہیں انہوں نے بھی عید کرنی ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان عید سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانMobeera Fatimaجون 14, 2024 by Mobeera Fatimaجون 14, 2024089 عید سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقاتMobeera Fatimaجون 14, 2024 by Mobeera Fatimaجون 14, 2024099 وفاقی وزیرِ داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس دوران ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر... Read more