اپیلیں منظور،سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمودقریشی سائفرکیس میں بریadminجون 3, 2024 by adminجون 3, 2024062 اسلام آباد ہائیکورٹ نےسابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمودقریشی کو سائفرکیس سے بری کردیا۔ سائفر کیس میں سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی،اسلام... Read more
8 لاکھ 84 ہزار روپے کا گیس بل، سپریم کورٹ نے شہری کو ریلیف دے دیاadminجون 3, 2024 by adminجون 3, 2024063 سپریم کورٹ میں شہری کو ریلیف مل گیا، 8 لاکھ 84 ہزار روپے سے زائد گیس کا بل بحال کرنے کی سوئی ناردرن گیس پائپ... Read more
ورلڈکپ میں بابراعظم کو سپورٹ کرنے کیلئے بھائی اور والدین امریکا پہنچ گئےadminجون 3, 2024 by adminجون 3, 2024071 ورلڈ کپ میں بابراعظم کو سپورٹ کرنے کیلئے بھائی اور والدین امریکا پہنچ گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر... Read more
آئی ایم ایف نے ترقیاتی پلان مانگ لیا ، کے پی ، بلوچستان ، آزاد کشمیر ، جی بی کا شیئر کرنے سے گریزadminجون 3, 2024 by adminجون 3, 2024063 آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے سالانہ ترقیاتی پلان طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف... Read more
یو اے ای نے بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی عائد کر دیadminجون 3, 2024 by adminجون 3, 2024064 متحدہ عرب امارات نے بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یو اے ای کی جانب... Read more
جج شاہ رخ ارجمند کی درخواست منظور ، عدت نکاح کیس دوسری عدالت کو منتقلadminجون 3, 2024 by adminجون 3, 2024058 اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالت میں نکاح کیس دوسری عدالت ٹرانسفر کرنے کی... Read more
اسلام آباد سمیت ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیاadminجون 3, 2024 by adminجون 3, 2024068 اسلام آباد سمیت ملک بھر میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے، وزارت صحت کا کہنا ہے کہ انسدادپولیو مہم 9جون تک جاری رہے... Read more
سری لنکا میں بارش اور سیلاب ، 14 افراد ہلاک ، نظام زندگی مفلوج ، اسکول بندadminجون 3, 2024 by adminجون 3, 2024071 سری لنکا میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے ، حکومت نے تمام اسکول بند کرنے کے احکامات جاری کر... Read more
سٹی ٹریفک پولیس لاہور کا آج ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان نہ کرنے کا اعلانadminجون 3, 2024 by adminجون 3, 2024060 سٹی ٹریفک پولیس لاہور کی جانب سے آج شہر بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان نہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔... Read more
ہر وزارت کو غریب لوگوں کی خدمت کرنے کے اہداف دئیے گئے ہیں، وفاقی وزیرپیٹرولیمadminجون 1, 2024 by adminجون 1, 2024062 وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہر وزارت کو غریب لوگوں کی خدمت کرنے کے اہداف دئیے گئے ہیں ، وزیراعظم شہباز... Read more