اہم خبریںپاکستان گندم خریداری پالیسی میں تبدیلی ، سابق جی ایم پاسکو ظہور رانجھا گرفتارMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024097 پاسکو گندم خریداری کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے نے سابق جی ایم پاسکو ظہور احمد رانجھا کو گرفتار کر... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ایم اے کاکول میں آج آزادی نائٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی ہوں گےMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024095 پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔ آزادی... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستانی پولیس افسران کی برطانیہ میں ٹریننگ کرانے پر غورMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024094 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انہیں خوشی ہوگی کہ پاکستانی پولیس افسران برطانیہ میں ٹریننگ حاصل کریں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی... Read more
اہم خبریںپاکستان متنازع چیک پوسٹ کی تعمیر پر پاک افغان افواج میں فائرنگ ، طورخم سرحد بندMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024098 طورخم سرحد کے قریب متنازع چیک پوسٹ کی تعمیر پر پاکستان اور افغانستان کی افواج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ فائرنگ کے... Read more
اہم خبریںپاکستان فارغ لوگ بورڈ میں جاکر بیٹھ جاتے ہیں، انہیں کام سے کوئی غرض نہیں، رانا ثناءMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024075 وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ فیڈریشن اور بورڈ میں لوگ آرام فرما رہے ہیں، انہیں کام سے... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کیلئے مزید 3 ارب روپے جاری کر دیئےMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024087 صحت کارڈ سے علاج کرانے والوں کیلئے خوشخبری ،وزارت خزانہ خیبر پختونخوا نے صحت کارڈ کے لیے مزید 3 ارب روپے جاری کر دئیے۔ صوبائی... Read more
اہم خبریںپاکستان گورنر تبدیل کیا تو حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہوگا، فاروق ستارMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024086 متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ گورنر کی تبدیلی کی صورت میں حکومت میں... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستانی افسران تائیوان سے کوئی رابطہ نہ رکھیں، وفاقی حکومت کی نئی ایڈوائزری جاریMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024090 اسلام آباد: حکومت پاکستان نے تائیوان اورشمالی کوریا کے متعلق تعلقات پر اپنے سرکاری افسران کو نئی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ کابینہ ڈویژن ایڈوائزری میں... Read more
اہم خبریںپاکستان 9 مئی مقدمات ، بشریٰ بی بی کی درخواست پر تفتیشی ٹیموں سے ریکارڈ طلبMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024089 انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی مقدمات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں... Read more
اہم خبریںپاکستان 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری ، پشاور ہائیکورٹ کی ججز کی نامزدگی سے معذرتMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024086 پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے ججز کی نامزدگی سے معذرت کر لی۔ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ... Read more