واہ کینٹ ، ڈاکووں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر پونے 2 کروڑ کی نقدی اور زیورات لوٹ لئےadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024072 راولپنڈی کے علاقے واہ کینٹ میں ڈاکو گھر سے ڈالر سمیت پونے 2 کروڑ سے زائد کی لوٹ مار کرکے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق... Read more
لاہور ہائیکورٹ ، پنجاب ہتک عزت قانون کے 3 سیکشنز پر عملدرآمد عدالتی فیصلے سے مشروطadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024059 لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ہتک عزت ایکٹ 2024 کے 3 سیکشنز پر عملدرآمد عدالت کے حتمی فیصلے سے مشروط کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس... Read more
نکاح کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اعتراض ختم ، خاور مانیکا سے جواب طلبadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024059 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت نکاح کیس میں رجسٹرار آفس کے اعتراض ختم کرتے ہوئے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی... Read more
انسانی اسمگلنگ کیس، سماجی کارکن صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مستردadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024065 انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے کیس میں گرفتار سماجی کارکن صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی گئی۔ سٹی کورٹ کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی... Read more
کیا مارگلہ پہاڑوں پر سی ڈی اے والے خود آگ لگاتے ہیں ؟ چیف جسٹسadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024069 سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کیس میں سی ڈی اے کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے مونال کے اطراف دیگر ریسٹورنٹس کی تفصیل طلب کر لی۔... Read more
صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دیے جائیں گے، پلان تیارadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024062 صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دیے جائیں گے، قومی توانائی تحفظ اتھارٹی نے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کی تبدیلی کا... Read more
موٹروے سالٹ رینج پر گیس باؤزر حادثے کا شکار،6 افراد جاں بحقadminجون 10, 2024 by adminجون 10, 2024068 موٹروے سالٹ رینج پر گیس باؤزر حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق... Read more
آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمیadminجون 10, 2024 by adminجون 10, 2024079 مئی 2024 کے دوران ملک میں خوردنی تیل اوربناسپتی گھی کی اوسط قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ادارہ شماریات کے مطابق... Read more
سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کر دیadminجون 10, 2024 by adminجون 10, 2024076 سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کر دی۔ سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا جس کے مطابق شرح... Read more
اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے کیسز دوسرے ٹربیونل کو منتقلadminجون 10, 2024 by adminجون 10, 2024067 الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے کیسز دوسرے ٹربیونل کو منتقل کر دیئے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں... Read more