اہم خبریںپاکستان بانی پی ٹی آئی کو کیا سہولیات دی جا رہی ہیں ؟ جیل حکام سے رپورٹ طلبMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024056 اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی کی درخواست پر جیل حکام سے گزشتہ دوہفتوں کی رپورٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان سیمنٹ کی برآمد میں جولائی کے دوران ماہانہ بنیاد پر 22 فیصد اضافہMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024067 ملک سے سیمنٹ کی برآمد میں جولائی کے دوران ماہانہ بنیاد پر 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم اس کی مجموعی کھپت میں سالانہ... Read more
اہم خبریںپاکستان کراچی کا دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبرMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024071 حال ہی میں لیے گئے ڈیٹا کے مطابق دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں کراچی کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ سربیا... Read more
اہم خبریںپاکستان اسد عمر کی کمرہ عدالت میں طبیعت بگڑ گئی ، اسپتال منتقلMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024062 سابق وفاقی وزیر اور سابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا... Read more
اہم خبریںپاکستان انڈے مزید مہنگے ، مرغی، سبزی اور پھلوں کے نئے نرخ جاریMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024073 لاہور، انڈے مزید مہنگے ، مرغی، سبزی اور پھلوں کے نئے نرخ جاری کر دیے گئے۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی... Read more
اہم خبریںپاکستان اداروں کو سمجھ نہیں، وزیراعظم ایف آئی اے سائبر کرائم وِنگ بند کردیں، عظمیٰ بخاریMobeera Fatimaاگست 5, 2024اگست 5, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 5, 2024اگست 5, 2024062 وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ والے صرف تنخواہیں لے رہے ہیں، وزیراعظم کو چاہیے کہ... Read more
اہم خبریںپاکستان ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گےMobeera Fatimaاگست 5, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 5, 2024056 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ آئی... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان کی مقدمات تفصیلات فراہمی کی درخواست پر نیب اور ایف آئی اے سے جواب طلبMobeera Fatimaاگست 5, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 5, 2024056 لاہو رہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کا ڈراپ سین ، بیٹا گرفتارMobeera Fatimaاگست 5, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 5, 2024061 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفی انتقال کر گئےMobeera Fatimaاگست 5, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 5, 2024067 پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفی انتقال کر گئے ہیں۔ ممتاز مصطفی پارلیمنٹ لاجز میں مقیم تھے، انہیں دل کا دورہ پڑا... Read more