اہم خبریںپاکستان کیا آپ کوئی محمود غزنوی ہیں جو بار بار حملے کر رہے ہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلیMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024069 لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کیا آپ کوئی محمود غزنوی ہیں... Read more
اہم خبریںپاکستان ایس سی او کانفرنس ، نور خان ایئربیس اور اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب ہوٹلز اور کاروباری مراکز بندMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024080 شنگھائی تعاون تںظیم اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، سڑکوں پر فوج ، رینجرز... Read more
اہم خبریںپاکستان سندھ ہائیکورٹ، 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست مستردMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024074 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا... Read more
اہم خبریںپاکستان جعلی مقدمات کے خاتمے تک احتجاجی سلسلہ جاری رہے گا، بیرسٹر سیف کا اعلانMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024077 پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی مقدمات کے خاتمے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ خیبر پختونخوا کے... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا تین روزہ میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ اختتام پذیرMobeera Fatimaاکتوبر 12, 2024اکتوبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 12, 2024اکتوبر 12, 2024074 مالاکنڈ یونیورسٹی میں منعقد کئے جانے والے خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ کا پانچواں ایڈیشن اختتام پذیر ہو گیا۔ ایونٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان سکیورٹی خطرات، پنجاب کے 5 اضلاع میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذMobeera Fatimaاکتوبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 12, 2024073 سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر پنجاب کے 5 اضلاع میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب کی آٹا ملز نے آٹے کی قیمت بڑھا دیMobeera Fatimaاکتوبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 12, 2024076 پنجاب کی آٹا ملز نے آٹے کی قیمت بڑھا دی، آٹا ایک روپے فی کلو مہنگا کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین... Read more
اہم خبریںپاکستان من پسند نمبروں کی 3 کیٹیگریز، اپنا یا کسی پیارے کا نام بھی لکھوایا جا سکے گا، ڈی جی ایکسائزMobeera Fatimaاکتوبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 12, 2024070 لاہور میں ڈائریکٹر جنرل ایکسائز فیصل فرید نے کہا کہ گاڑی کے لیے من پسند نمبر پلیٹ اسکیم کا اجراء کیا جا رہا ہے۔ ان... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا ، مارخور کے شکار کے 4 پرمٹ 25 کروڑ روپے میں فروختMobeera Fatimaاکتوبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 12, 2024075 خیبر پختونخوا حکومت نے 4 مارخور پرمٹ کی فروخت سے 25 کروڑ روپے کما لئے۔ محکمہ جنگلی حیات خیبر پختونخوا کے مطابق مارخور ٹرافی ہنٹنگ... Read more
اہم خبریںپاکستان رواں ہفتے 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریاتMobeera Fatimaاکتوبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 12, 2024078 رواں ہفتے 15 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔ ملک میں مہنگائی کی شرح میں دو ہفتے مسلسل اضافے... Read more