اہم خبریںپاکستان رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات ، ہزاروں سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہMobeera Fatimaستمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2024067 سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترمیم پر کام شروع ، ہزاروں سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق رائٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان نواز شریف کی طرف سے عمران خان سے مذاکرات کی کوشش ہو رہی ہے ، بیرسٹر سیفMobeera Fatimaستمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2024057 مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شکل میں اپنی سیاسی موت... Read more
اہم خبریںپاکستان سعودی ائیر لائن بروقت کارکردگی کے لحاظ سے عالمی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئیMobeera Fatimaستمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2024064 سعودی ائیر لائن نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا بروقت کارکردگی کے لیے عالمی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ترجمان کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کے گوشت کی قیمت 574 روپے فی کلو مقررMobeera Fatimaستمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2024056 لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے، گوشت کی فی کلو قیمت 574 روپے مقرر کر دی گئی۔ مرغی کے فی... Read more
اہم خبریںپاکستان مشعال کی کارکردگی غیر تسلی بخش ، بشریٰ بی بی کا نام استعمال کرنے ، پارٹی معاملات میں مداخلت کا الزامMobeera Fatimaستمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2024058 خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی مشیر برائے محکمہ سماجی بہبود مشعال یوسفزئی سے قلمدان واپس لئے جانے کی اندرونی کہانی سامنے آ... Read more
اہم خبریںپاکستان معیشت کی مضبوطی اور بجلی بلوں میں کمی کیلئے جو کچھ کرنا پڑا کرینگے ، نواز شریفMobeera Fatimaاگست 31, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 31, 2024068 پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم... Read more
اہم خبریںپاکستان 12 ربیع الاول ، تحریک انصاف کا لاہور جلسہ موخر کرنے کا اعلانMobeera Fatimaاگست 31, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 31, 2024064 پاکستان تحریک انصاف نے 12 ربیع الاول کے باعث لاہور کا جلسہ موخر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے کے... Read more
اہم خبریںپاکستان لکی مروت ، شیر افضل مروت کے حجرے کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دیMobeera Fatimaاگست 31, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 31, 2024077 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے حجرے کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان میں ایم پاکس کے کیسز کی تعداد 3 ہو گئی، وزارت صحت کی تصدیقMobeera Fatimaاگست 31, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 31, 2024064 وزارت صحت نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ایم پاکس کے کیسز کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ خیبرپختونخوامیں ایم پا کس... Read more
اہم خبریںپاکستان ایف بی آر اگست کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام ، وزیر اعظم نے رپورٹ طلب کر لیMobeera Fatimaاگست 31, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 31, 2024065 فیڈرل بورڈ آفریونیو (ایف بی آر) کے ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد پاکستان پر آئی ایم ایف کا دبائو بڑھنے کا خدشہ... Read more