اہم خبریںپاکستان اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں 2 روز کی توسیعMobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024073 راولپنڈی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں 2 روز کی توسیع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقادMobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024064 پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں مختلف کورسز مکمل کرنے والے کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے... Read more
اہم خبریںپاکستان انڈے مزید مہنگے ، مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت جاریMobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024068 لاہور، انڈے مزید مہنگے ہو گئے، مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری ہے۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق فی کلو برائلر گوشت... Read more
اہم خبریںپاکستان کیوبا میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، ملک بھر میں اسکولز اور دفاتر بندMobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024073 کیوبا میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث پورے ملک کی بجلی بند ہو گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں... Read more
اہم خبریںپاکستان سولر پینلز کے درآمدی حجم میں کمی، قیمتوں میں اضافے کا امکانMobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024077 سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کے ایک طویل عرصے کے بعد مارکیٹ کے درآمدی حجم میں کمی کے باعث قیمتیں یا تو مستحکم ہو... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیاMobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024076 لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی... Read more
اہم خبریںپاکستان وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکانMobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024056 وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا، جس میں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کیے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم ہائوس نے کہا ہے کہ... Read more
اہم خبریںپاکستان سیٹی بجنے والی ہے، ان کا ٹائم گزر گیا، شیخ رشیدMobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024072 سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ گیم شروع ہو چکی ہے،بولیاں لگ رہی ہیں، بکنے اور بکانے والوں کے درمیان مقابلہ ہے۔ سربراہ... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد میں گاڑیوں کے کالے شیشوں ، فینسی نمبر پلیٹ پر پابندی عائدMobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024081 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں کے کالے شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹ پر پابندی عائد کر دی گئی۔ انتظامیہ کی جانب سے گاڑیوں اور... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی، 19اشیاء ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیںMobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 19, 2024073 ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے جبکہ 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔... Read more