اہم خبریںپاکستان پنجاب الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ چیلنج،پی ٹی آئی نے نظر ثانی اپیل دائر کردیMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024065 پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے... Read more
اہم خبریںپاکستان سکیورٹی روٹ توڑنے کا کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی منظورMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024057 اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت... Read more
اہم خبریںپاکستان کوٹری اسٹیشن کے قریب سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیںMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024078 حیدرآباد:کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مسافر... Read more
اہم خبریںپاکستان یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024074 ملک میں آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کے نرخ میں 3.29 روپے اور... Read more
اہم خبریںپاکستان نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی سالانہ آمدن 100 فیصد بڑھ کر 110 ارب روپے ہو گئیMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024071 وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی سالانہ آمدن 64 ارب سے 100 فیصد بڑھ کر 110 ارب روپے... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجگور، ڈیم پر کام کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ، 5 جاں بحقMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024077 پنجگور میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے تصدیق... Read more
اہم خبریںپاکستان اربوں روپے مالیت کی مفت بجلی، تقسیم کارکمپنیوں کے ملازمین ماہانہ 34298013 یونٹس فری استعمال کرتے ہیںMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024081 بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے ملازمین اربوں روپے مالیت کی مفت بجلی کی سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر اعظم انوسٹمنٹ فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ، ولی عہد سے بھی ملاقات متوقعMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024071 وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم ریاض... Read more
اہم خبریںپاکستان اورکزئی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، اہلکار شہید، ایک زخمیMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024071 اپر اورکزئی میں پولیو ٹیم پر مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید اورایک زخمی ہوگیا۔ ڈی ایس پی کے مطابق واقعہ ڈبوری بادان... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 533 روپے مقرر، انڈے مزید مہنگےMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024066 لاہور، دو دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 36 روپے کی کمی ہو گئی، انڈوں کی قیمت بڑھ گئی۔ گزشتہ چار دنوں میں... Read more