اہم خبریںپاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستاMobeera Fatimaاکتوبر 10, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 10, 2024063 کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد راولپنڈی میں 12 سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز ، ریسٹورنٹ اور اسنوکر کلب بند کرنے کا حکمMobeera Fatimaاکتوبر 10, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 10, 2024061 اسلام آباد راولپنڈی میں شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے پیش نظر 12 سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور اسنوکر کلب بند کرنے... Read more
اہم خبریںپاکستان کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں خاطرخواہ کمی آرہی ہے،وفاقی وزیر خزانہMobeera Fatimaاکتوبر 10, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 10, 2024053 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں خاطرخواہ کمی آرہی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے... Read more
اہم خبریںپاکستان آرمی چیف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں وفد کی ملاقاتMobeera Fatimaاکتوبر 10, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 10, 2024058 آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ آئی ایس پی... Read more
اہم خبریںپاکستان ایس سی او کانفرنس ، فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچے ملتویMobeera Fatimaاکتوبر 10, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 10, 2024060 اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے باعث فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچے ملتوی کردیے گئے۔ فیڈ رل بورڈ کے... Read more
اہم خبریںپاکستان ملٹن اس صدی کا خطرناک ترین سمندری طوفان ہوسکتا ہے، امریکی حکامMobeera Fatimaاکتوبر 10, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 10, 2024057 واشنگٹن: امریکہ کی قومی موسمیاتی سروس نے خبردار کیا ہے کہ خلیج میکسیکو سے ریاست فلوریڈا کی جانب آنے والا سمندری طوفان ملٹن گزشتہ 100... Read more
اہم خبریںپاکستان پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت اور ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کو نوٹس جاریMobeera Fatimaاکتوبر 8, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 8, 2024058 پشاور ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت، اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹسز جاری کر دیے۔ پریکٹس اینڈ... Read more
اہم خبریںپاکستان سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف ایک اور درخواست دائرMobeera Fatimaاکتوبر 8, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 8, 2024057 سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کو رٹ میں نئی درخواست ایڈووکیٹ صائم چوہدری نے... Read more
اہم خبریںپاکستان انڈے فی درجن 293 روپے کے ہو گئےMobeera Fatimaاکتوبر 8, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 8, 2024054 لاہور، مرغی اور انڈوں کے سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے،انڈے فی درجن 293 روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔ فارمی انڈوں کی فی درجن... Read more
اہم خبریںپاکستان اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے کے پی ہاؤس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدیMobeera Fatimaاکتوبر 8, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 8, 2024054 اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم نے کے پی ہاؤس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی جس میں اپوزیشن... Read more