اہم خبریںپاکستان این اے 262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی رکنیت بحالMobeera Fatimaدسمبر 31, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 31, 2024054 این اے 262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عادل بازئی کو... Read more
اہم خبریںپاکستان ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز 540 ملین ڈالر میں سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوریMobeera Fatimaدسمبر 31, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 31, 2024054 وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ نے 540 ملین ڈالر میں... Read more
اہم خبریںپاکستان نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پاکستان چین دوستی کی نمایاں مثال ہے، وزیراعظمMobeera Fatimaدسمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2024053 نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے متعلق امور پر اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ نیو گوادر ائیرپورٹ پاکستان چین دوستی کی نمایاں مثال ہے،... Read more
اہم خبریںپاکستان کرم کے عمائدین امن معاہدے کے مسودے پر دستخط کیلئے رضامندMobeera Fatimaدسمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2024045 کرم کے معاملے پر امن جرگہ کل منگل کو پھر منعقد ہو گا ،عمائدین مسودے پر دستخط کرنے پر راضی ہو گئے ہیں جس کے... Read more
اہم خبریںپاکستان تحریک انصاف احتجاج ، توہین عدالت کی درخواست 16 جنوری کو سماعت کیلئے مقررMobeera Fatimaدسمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2024046 تحریک انصاف کے احتجاج میں عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ اسلام آباد... Read more
اہم خبریںپاکستان توشہ خانہ ٹو کیس ، تحائف کی فہرست عدالت میں پیشMobeera Fatimaدسمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2024050 توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے لئے گئے 108 تحائف کی فہرست عدالت میں پیش کر دی... Read more
اہم خبریںپاکستان 2 جنوری سے قبل عازمین اپنا حج پیکج، روانگی کا مقام اور قربانی کے آپشن تبدیل کر سکتے ہیں، وزارت مذہبی امورMobeera Fatimaدسمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2024045 وزارت مذہبی امور کی جانب سے عازمین حج کیلئے اہم پیغام جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق وہ پیکج کی تبدیلی دو جنوری سے... Read more
اہم خبریںپاکستان زرمبادلہ کے ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران 2.375 ارب ڈالر کا اضافہMobeera Fatimaدسمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2024049 ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران 2.375 ارب ڈالر کا اضافہ ہو چکا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار... Read more
اہم خبریںپاکستان عطاء تارڑ نے معیشت پر بات کرکے معیشت دانوں کی ہنسی نکال دی ، بیرسٹر سیفMobeera Fatimaدسمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2024050 مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عطا تارڑ نے وفاقی حکومت کا وائٹ پیپر کاپی کرکے خیبر پختونخوا کے کھاتے میں... Read more
اہم خبریںپاکستان فتح جنگ کے قریب بس الٹ گئی ، 10 افراد جاں بحق ، 17 زخمیMobeera Fatimaدسمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2024048 فتح جنگ انٹرچینج کے قریب ٹریفک کے خوفناک حادثے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق... Read more