اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی احتجاج کے نام پرانتشار پھیلاتی ہے،بیرسٹرعقیل ملکMobeera Fatimaفروری 22, 2025فروری 22, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 22, 2025فروری 22, 2025049 مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کی آج کی پریس کانفرنس مضحکہ خیز ہے، 10نکاتی ایجنڈےسے... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب کو تاریخ ، تہذیب اور سیاحت کا ریجنل اور انٹرنیشنل مرکز بنانے کا منصوبہMobeera Fatimaفروری 21, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 21, 2025043 پنجاب کو تاریخ، تہذیب اور سیاحت کا ریجنل اور انٹرنیشنل مرکز بنانے کا منصوبہ کر لیا گیا۔ پنجاب کے 170 تاریخی مقامات کو عالمی معیار... Read more
اہم خبریںپاکستان بانی پی ٹی آئی فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے، خواجہ آصفMobeera Fatimaفروری 21, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 21, 2025047 وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے۔ خواجہ آصف نے انٹرویو کے... Read more
اہم خبریںپاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا برطانیہ میں وار منسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہMobeera Fatimaفروری 21, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 21, 2025052 آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے برطانیہ میں وار منسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئےMobeera Fatimaفروری 21, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 21, 2025059 لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئے، برائلر مرغی کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی... Read more
اہم خبریںپاکستان قصور ، ڈرائیور کو نیند آنے سے کیری ڈبہ نالے میں گر گیا ، 8 افراد جاں بحقMobeera Fatimaفروری 21, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 21, 2025047 قصور میں کیری ڈبہ نالے میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ رائے ونڈ... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا میں پی ایم ایس امتحان کیلئے عمر کی حد 30 سے 35 سال کر دی گئیMobeera Fatimaفروری 21, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 21, 2025050 خیبر پختونخوا کے پبلک سروس کمیشن کی جانب سے مقابلے کے امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی گئی۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر امتحانات... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک بے جا مراعات کا متحمل نہیں ہو سکتا ، سب کو ٹیکس آمدن میں حصہ ڈالنا ہو گا ، وزیر خزانہMobeera Fatimaفروری 20, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 20, 2025054 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلسل تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس لینا مسائل کا حل نہیں ، معاشی بحالی کیلئے اقدامات کر... Read more
اہم خبریںپاکستان علی امین گنڈاپور سے عہدہ لینا درست فیصلہ تھا، سلمان اکرم راجہMobeera Fatimaفروری 20, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 20, 2025046 پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور سے عہدہ لینے کو میں... Read more
اہم خبریںپاکستان کیا ایگزیکٹو کے ماتحت فورسز عدالتی اختیار استعمال کر سکتی ہیں؟ جسٹس جمال مندوخیلMobeera Fatimaفروری 20, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 20, 2025050 سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ آئین کے تحت آرمڈ فورسز ایگزیکٹو کے ماتحت ہیں، کیا ایگزیکٹو کے ماتحت فورسز عدالتی... Read more