پاکستان ایم ایل ون منصوبہ 3سال میں مکمل کرنےکا ہدف مقررMobeera Fatimaستمبر 4, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 4, 202608 حکومت نے ایم ایل ون منصوبہ(نواب شاہ تا روہڑی سیکشن) 2.5 ارب ڈالر کی لاگت سے 3 سال میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا... Read more
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیاMobeera Fatimaستمبر 4, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 4, 202608 وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے پیش نظر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ... Read more
پاکستان اسحاق ڈار کا سیکریٹری جنرل او آئی سی سے ٹیلیفونک رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیالMobeera Fatimaستمبر 4, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 4, 202606 نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے نومنتخب سیکریٹری جنرل اسماعیل شیخ احمد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ... Read more
پاکستان جماعت اسلامی کا کل ملک گیر ہڑتال کا اعلانMobeera Fatimaستمبر 2, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2026013 جماعت اسلامی نے کل 3 ستمبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ... Read more
پاکستان بحری خطرات سے نمٹنے کی تیاری، پاکستان نیوی کی بڑی بحری مشق سی اسپارک کراچی میں شروعMobeera Fatimaستمبر 2, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2026014 پاکستان نیوی کی بڑی بحری مشق سی اسپارک 2026 کراچی میں شروع ہو گئی۔ مشق کا مقصد ابھرتے ہوئے بحری خطرات سے نمٹنے اور جنگی... Read more
پاکستان پاکستان اور کرغزستان کے مابین کئی معاہدوں، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاقMobeera Fatimaستمبر 2, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2026013 پاکستان اور کرغزستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور کرغزستان کے صدر صادرژاپاروف... Read more
پاکستان متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کب شروع ہوگا؟ متوقع تاریخ سامنے آگئیMobeera Fatimaستمبر 2, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2026013 متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک 2027 کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی ہے۔ حتمی تاریخ کا اعلان چاند نظر آنے کے بعد متعلقہ... Read more
پاکستان اسلام آباد عالمی سیفٹی انڈیکس میں 83ویں نمبر پر آگیاMobeera Fatimaاگست 27, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 27, 2026019 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد دنیا کے 401 شہروں کی تازہ سیفٹی رینکنگ میں 83ویں نمبر پر آگیا ہے،پاکستانی دارالحکومت نے لندن، ماسکو، ٹورنٹو، گلاسگو اور... Read more
پاکستان نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ کیخلاف مقدمے کی سماعت 2028 میں کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 27, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 27, 2026014 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کے خلاف مقدمے کی سماعت ایک بار پھر مؤخر کر دی گئی ہے۔... Read more
پاکستان ‘ووٹ کو عزت دو’، ٹیکنوکریٹ کی وزیر اعظم آزاد کشمیر نامزدگی پر سینیئر لیگی رہنما ناراضMobeera Fatimaاگست 27, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 27, 2026015 پاکستان مسلم لیگ (ن) نے منتخب عوامی نمائندوں کو چھوڑ کر الیکشن میں اپنی سیٹ ہارنے کے بعد مخصوص نشست پر اسمبلی ممبر منتخب ہونے... Read more