اہم خبریںپاکستان لاہور اور کراچی کی فضائی حدود کو کھول دیا گیاMobeera Fatimaمئی 7, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2025031 لاہور اور کراچی کی فضائی حدود کو کھول دیا گیا ہے۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا ہے جس کے بعد آپریشنل ائیر... Read more
اہم خبریںپاکستان پاک بھارت کشیدگی ، اسلام آباد کے اسپتالوں میں ہائی الرٹMobeera Fatimaمئی 7, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2025032 پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے اسلام آباد کے اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کی ہدایت پراسسٹنٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان پاک فوج نے کوٹ کٹھیرا سیکٹر (کوٹلی) میں بھارت کی سرلیاون پوسٹ بھی تباہ کر دیMobeera Fatimaمئی 7, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2025033 پاک فوج نے کوٹ کٹھیرا سیکٹر (کوٹلی) میں بھارت کی سرلیاون پوسٹ تباہ کر دی۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کوٹلی میں بھارتی پوسٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان کورکمانڈر بہاولپور کا اسپتال کا دورہ، زخمیوں کی عیادت، اہل خانہ سے اظہار یکجہتیMobeera Fatimaمئی 7, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2025027 کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل محمد عقیل نے بہاول وکٹوریہ اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بھارتی حملے میں زخمی ہونے والے شہریوں کی... Read more
اہم خبریںپاکستان بھارت کیخلاف ثبوت ہونے کے باوجود کارروائی نہیں کی جاتی، حافظ نعیم الرحمانMobeera Fatimaمئی 6, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 6, 2025034 لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ثبوت ہونے کے باوجود کارروائی نہیں کی جاتی۔ امیر جماعت اسلامی... Read more
اہم خبریںپاکستان قیمتوں میں کمی، پاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیاMobeera Fatimaمئی 6, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 6, 2025029 پاکستان سولر پینلزدرآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق درآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ سولر... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک بھر سے اکھٹے ہونے والی رقم پر تمام صوبوں کا حق ہے، سپریم کورٹMobeera Fatimaمئی 6, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 6, 2025032 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کہا ہے کہ پورے ملک سے اکھٹے ہونے والی رقم پر تمام صوبوں کا حق ہے۔ سپریم... Read more
اہم خبریںپاکستان سپریم کورٹ، مخصوص نشستوں پر نظرثانی کیس سے پہلے اہم فیصلہ جاریMobeera Fatimaمئی 6, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 6, 2025031 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں پر نظرثانی کیس سے پہلے اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں پر نظر ثانی... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان نے بھارت پر نظر رکھنے کیلئے پہلا لانگ رینج ریڈار تیار کر لیاMobeera Fatimaمئی 6, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 6, 2025036 پاکستان نے بھارت پر نظر رکھنے کیلئے پہلا لانگ رینج ریڈار تیار کر لیا ہے۔ بھارتی افواج کی بری و فضائی سرگرمیوں پر نظر رکھنے... Read more
اہم خبریںپاکستان محکمہ داخلہ پنجاب نے محفوظ پنجاب ایکٹ 2025 کا مسودہ تیار کر لیاMobeera Fatimaمئی 6, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 6, 2025026 لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے محفوظ پنجاب ایکٹ 2025 کا مسودہ تیار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق محفوظ پنجاب ایکٹ میں قیام امن کے لیے ڈسٹرکٹ... Read more