اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کا دوست ممالک کا دورہ مکمل ، دوشنبے سے اسلام آباد پہنچ گئےMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025034 وزیر اعظم شہباز شریف 4 ملکی دورہ مکمل کرکے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ دوشنبے ایئرپورٹ پر تاجک نائب وزیراعظم حکیم... Read more
اہم خبریںپاکستان زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری تمام سمز فوری طور پر بلاک کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025029 اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری تمام سمز فوری طور پر بلاک کرنے... Read more
اہم خبریںپاکستان مریم نواز سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات ، اشتراک کار مستحکم بنانے پر اتفاقMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025025 وزیراعلیٰ پنجاب سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ورلڈ بینک... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا، دوسرے مرحلے میں ہزاروں افغان باشندے افغانستان واپس چلے گئےMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025029 خیبر پختونخوا سے دوسرے مرحلے میں ہزاروں افغان باشندے افغانستان واپس چلے گئے۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ دوسرے مرحلے میں 37 ہزار... Read more
اہم خبریںپاکستان خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پل گرنے سے ملازم جاں بحق ، 3 افسران معطلMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025026 خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پل کا ایک حصہ گر گیا جس کے نتیجے میں ایک ملازم جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی۔ ترجمان... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، وزیراعظمMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025031 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے حصے کے پانی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں گلیشیئرز کے تحفظ... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبرپختونخوا میں 27 مئی سے اب تک آندھی، طوفان اور بارش سے 8 افراد جاں بحقMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025026 پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 27 مئی سے اب تک آندھی، طوفان اور بارش سے 8 افراد جاں بحق ہوئے... Read more
اہم خبریںپاکستان صدر زرداری نے کم عمر بچوں کی شادی کے بل پر دستخط کر دیئےMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025029 صدر مملکت آصف علی زرداری نے 18 سال سے کم عمرکی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دئے۔ بل کے مطابق نکاح خواں... Read more
اہم خبریںپاکستان زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ ڈالر کا اضافہMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025028 زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ... Read more
اہم خبریںپاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکانMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025024 اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں... Read more