پاکستان سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائی، 17 خوارج ہلاکMobeera Fatimaستمبر 27, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 27, 2025041 راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 17 خوارج ہلاک کر دیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ... Read more
پاکستان سکولوں میں گریڈ 8 کے طلبہ کے لیے، اے آئی پر مبنی ٹولز، پائلٹ پروجیکٹ کی منظوریMobeera Fatimaستمبر 27, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 27, 2025042 وفاقی حکومت نے پاکستان کے کلاس رومز میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) متعارف کرانے کے لیے ایک پائلٹ پروجیکٹ کی منظوری دے دی ہے، جس... Read more
پاکستان پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیاMobeera Fatimaستمبر 26, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 26, 2025029 پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ ادارے کی جانب سے مختلف شعبوں میں ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سبجیکٹ اسپیشلسٹس، نیٹ... Read more
پاکستان بلوچستان میں آٹا بحران سنگین ، 20 کلو تھیلے کی قیمت 2300 روپے ہو گئیMobeera Fatimaستمبر 25, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 25, 2025046 بلوچستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ، 20 کلو آٹے کی قیمت 2 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی۔ بلوچستان کے محکمہ... Read more
پاکستان پاکستان کو سولر ویسٹ مینجمنٹ پالیسی اور ری سائیکلنگ ڈھانچے کی ضرورت ہے، ماہرینMobeera Fatimaستمبر 25, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 25, 2025044 لاہور: ملک بھر میں سولر پینلز کے بڑھتے رجحان پر ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان کو سولر ویسٹ مینجمنٹ پالیسی اور ری سائیکلنگ ڈھانچے... Read more
پاکستان پاکستان بہت جلد تمام مشکلات سے نکل آئے گا، وزیر اعظمMobeera Fatimaستمبر 25, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 25, 2025041 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بہت جلد تمام مشکلات سے نکل آئے گا۔ شعبہ توانائی کے گردشی قرضوں کے... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب میں سیلاب نقصانات، سروے کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaستمبر 25, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 25, 2025083 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنجاب میں سیلاب نقصانات کے سروے کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت... Read more
پاکستان پشاور میں آٹے کا 20 کلو تھیلا ایک بار پھر مہنگا ہو گیاMobeera Fatimaستمبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 24, 2025034 پشاور میں آٹے کا 20 کلو تھیلا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا۔ 20 کلو تھیلا 100 سے 150 روپے تک مہنگا ہوگیا ہے، دو... Read more
پاکستان کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخMobeera Fatimaستمبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 24, 2025031 آج کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفرایکسپریس منسوخ کر دی گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو مکمل ٹکٹ ریفنڈ کیا جائے گا، گزشتہ... Read more
پاکستان پی ایم لیپ ٹاپ اسکیم 2025، اسٹیٹس معلوم کرنے کی مکمل رہنمائیMobeera Fatimaستمبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 24, 2025035 حکومت پاکستان نے پی ایم لیپ ٹاپ اسکیم 2025 پاکستان بھر کے کالج اور یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کے لیے شروع کر دی ہے۔... Read more