دنیا پاکستان کا عالمی ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کا اعلانMobeera Fatimaستمبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 19, 2024040 پاکستان نے عالمی ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کا اعلان کردیا، کوریڈور بیلاروس، روس، قازقستان، ازبکستان، افغانستان اور پاکستان پر مشتمل ہو گا۔ ترجمان دفترخارجہ کے... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان کو اگلے تین سال میں 2 ارب ڈالر فراہم کرینگے ، صدر ایشیائی بینکMobeera Fatimaستمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 18, 2024045 ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتسو گواسا کاوا نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ اے ڈی بی کے... Read more
اہم خبریںدنیا امریکا کا بنگلا دیش کیلئے مزید 202 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلانMobeera Fatimaستمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2024053 امریکا نے بنگلا دیش کی معاشی ترقی کے لیے مزید 202 ملین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے... Read more
اہم خبریںدنیا پیغمبر اسلام ﷺ نے صبر کے ساتھ سچائی کے راستے پر چلنے کا درس دیا، نریندر مودیMobeera Fatimaستمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 20240136 بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پوری دنیا بالخصوص بھارتی مسلمانوں کو 12 ربیع الاول کے موقع پر مبارک باد کا پیغام دیا ہے۔ غیرملکی... Read more
اہم خبریںدنیا جان باس نے امریکہ میں افغانوں کی آبادکاری پر پاکستان کے تعاون کا شکریہ ادا کیا، میتھیو ملرMobeera Fatimaستمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2024045 واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ قائم مقام امریکی نائب وزیر خارجہ جان باس نے امریکہ میں افغانوں کی آبادکاری... Read more
اہم خبریںدنیا فلوریڈا ، ڈونلڈ ٹرمپ پر گالف کھیلتے ہوئے ایک اور قاتلانہ حملہ ، مشتبہ شخص گرفتارMobeera Fatimaستمبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2024036 ریپبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک اور قاتلانہ حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر... Read more
اہم خبریںدنیا سعودی عرب میں رشوت لینے کے الزام میں سابق سکیورٹی سربراہ کو 20 سال قیدMobeera Fatimaستمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 14, 2024047 سعودی عرب نے رشوت لینے کے الزام میں سابق پبلک سکیورٹی سربراہ کو بیس سال قید کی سزا سنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سابق... Read more
اہم خبریںدنیا سعودیہ عرب: پہلی بار روبوٹک طریقے سے دل کا کامیاب ٹرانسپلانٹMobeera Fatimaستمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 14, 2024048 ریاض: سعودی عرب کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر (کے ایف ایس ایچ آر سی) نے دنیا میں پہلی بار روبوٹک طریقے سے... Read more
اہم خبریںدنیا کانگو: حکومت کیخلاف بغاوت پر 3 امریکی شہریوں کو بھی سزائے موتMobeera Fatimaستمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 14, 2024046 کنشاسا: افریقی ملک کانگو کی فوجی عدالت نے رواں برس مئی میں ملک میں حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے کی گئی ناکام بغاوت پر... Read more
اہم خبریںدنیا سعودی عرب دنیا میں غیرملکی ملازمین کے لیے بہترین ملک کے طور پر دوسرے نمبر پر آگیاMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024053 سعودی عرب نے غیرملکی ملازمین کو سہولیات دینے کے لحاظ سے دوسرا بہترین ملک ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ جرمن انٹرنیشنز نیٹ ورک کی جانب... Read more