دنیا مغربی ایشیا میں کوئی ملک اسرائیل سے محفوظ نہیں، ایرانMobeera Fatimaنومبر 17, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 17, 2025012 تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں کوئی ملک اسرائیل سے محفوظ نہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے... Read more
دنیا غزہ کی بہادر طالبات: 11 نے انٹر کے امتحان میں 99 فیصد نمبر لیےMobeera Fatimaنومبر 14, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2025016 اسرائیلی فورسز حملوں سے تباہ حال غزہ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا جس میں فلسطینی طالبات نے ٹاپ پوزیشنز... Read more
دنیا آپ کی بیگمات کتنی ہیں؟ ٹرمپ کی شامی صدر سے دلچسپ گفتگو کی ویڈیو وائرلMobeera Fatimaنومبر 14, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2025019 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شام کے عبوری صدر احمد الشرع کیساتھ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران دلچسپ گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر... Read more
دنیا تارکین وطن پر سختی کرنے کیلئے صدر ٹرمپ نے ملازمین کی کتنی فوج بھرتی کی؟Mobeera Fatimaنومبر 14, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2025014 امریکی حکومت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد 50 ہزار نئے وفاقی ملازمین بھرتی کیے ہیں، جن میں زیادہ تر تقرریاں قومی... Read more
دنیا لائسنس جاری کرنیکا عمل شروع ، صارفین براہِ راست وی پی این فراہم کنندگان سے سروسز حاصل کر سکیں گےMobeera Fatimaنومبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 13, 2025016 پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وی پی این سروسز کے حصول سے متعلق صارفین کو نئی ہدایات جاری کر دیں۔ پی ٹی... Read more
دنیا ابو ظبی نے سمندر کی صفائی میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیاMobeera Fatimaنومبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 13, 2025017 ابو ظبی نے سمندر کی صفائی کے دوران عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے، جس میں متعدد ڈائیورز نے ایک ساتھ مل کر بڑی مقدار میں سمندری... Read more
دنیا سعودی عرب، چار دن بارشوں کی پیشگوئیMobeera Fatimaنومبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 13, 2025014 سعودی عرب کے محکمہ موسمیات نے مملکت کے بیشتر علاقوں میں چار دن بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے قومی مرکز کے ترجمان حسین... Read more
دنیا ترکیہ کی فضائیہ کا سی 130 طیارہ آذر بائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ، 20 اہلکار جاں بحقMobeera Fatimaنومبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 12, 2025015 ترکیہ کی فضائیہ کا سی 130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 20 اہلکار جاں بحق... Read more
دنیا تاریخ کا سب سے بڑا بٹ کوائن فراڈ کیس؛ ‘دولت کی دیوی’ کو 11 سال قید کی سزاMobeera Fatimaنومبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 12, 2025019 برطانیہ کی تاریخ کے سب سے بڑے منی لانڈرنگ کیس میں 5 ارب پاؤنڈ مالیت کے بٹ کوائن رکھنے والی ایک چینی نژاد خاتون کو... Read more
دنیا تھائی لینڈ نے ٹرمپ کی ثالثی میں کمبوڈیا کیساتھ ہونیوالا امن معاہدہ معطل کر دیاMobeera Fatimaنومبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 11, 2025015 تھائی لینڈ نے پڑوسی ملک کمبوڈیا کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں طے پانے والا امن معاہدہ معطل کر دیا۔ غیر ملکی... Read more