اہم خبریںدنیا بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی حسینہ واجد کو وطن واپس آنے کی پیشکشMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024071 بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ملک بدر کیے جانے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے انہیں وطن واپس... Read more
اہم خبریںدنیا حماس کا قاہرہ مذاکرات میں وفد نہ بھیجنے کا اعلانMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024072 فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قاہرہ مذاکرات میں شرکت کیلئے وفد نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حماس کا کہنا... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ جاں بحق ہو گئےMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024075 پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ جاں بحق ہوگئے، الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نے ان کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ اسکردو میں... Read more
اہم خبریںدنیا بھارت ، مندر میں بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک ، 35 زخمیMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024071 بھارتی ریاست بہار کے دارالخلافہ پٹنہ کے ایک مندر میں گزشتہ شب بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے۔ ضلع جہان... Read more
اہم خبریںدنیا حسینہ واجد ملک چھوڑنے سے قبل امریکا پر الزامات پر مشتمل تقریر کرنا چاہتی تھیں ، بھارتی میڈیاMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024068 سابق بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد ملک چھوڑنے سے قبل کیا تقریر کرنا چاہتی تھیں ، تفصیلات سامنے آ گئیں۔ غیر ملکی میڈیا... Read more
اہم خبریںدنیا اسلام آباد: انڈونیشیا کے 79 ویں یوم آزادی کے سلسلے میں خصوصی سرگرمیوں کا آغازMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024075 انڈونیشیا کے 79 ویں یوم آزادی کے سلسلے میں اسلام آباد میں انڈونیشیا کے سفارت خانے میں خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں تین... Read more
اہم خبریںدنیا چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ کا پہلا کارخانہ لگائے گیMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024068 چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ کا پلانٹ لگائے گی، پنجاب حکومت اور چین کی سولر انرجی کمپنی کے مابین معاہدہ... Read more
اہم خبریںدنیا غزہ ، اسرائیلی طیاروں کی نماز فجر میں مصروف فلسطینیوں پر بمباری ، 100 شہیدMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024065 اسرائیلی طیاروں کی جنوبی، وسطی اور شمالی غزہ میں متعدد مقامات پر بمباری کے نتیجے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کےمطابق... Read more
اہم خبریںدنیا بنگلہ دیش ، کوٹہ سسٹم کیخلاف تحریک کی قیادت کرنیوالے 2 طالبعلم بھی عبوری کابینہ میں شاملMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024077 بنگلہ دیش کی نئی 17 رکنی عبوری کابینہ میں کوٹہ سسٹم کے خلاف تحریک کی قیادت کرنے والے 2 طالب علموں کو بھی شامل کیا... Read more
اہم خبریںدنیا امریکہ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ہٹانے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024072 واشنگٹن: امریکہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی عہدیدار نے... Read more