انٹرٹینمنٹ عمر شاہ کے انتقال پر شیراز بھی غم سے نڈھال، ویڈیو وائرلMobeera Fatimaستمبر 17, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2025029 چائلڈ اسٹار عمر شاہ کے انتقال پر ان کے دوست شیراز بھی غم سے نڈھال ہو گئے۔ افسوس کا اظہار کرتے شیراز کی ویڈیو سوشل... Read more
انٹرٹینمنٹ سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئےMobeera Fatimaستمبر 15, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 15, 2025036 پاکستان کے معروف ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے ہیں۔ یہ افسوسناک خبر احمد شاہ کے سوشل... Read more
انٹرٹینمنٹ چاہت فتح علی خان دلبرداشتہ، روتے ہوئے ویڈیو وائرلMobeera Fatimaستمبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 13, 2025045 معروف پاکستانی گلوکار شاہت فتح علی خان انڈوں سے حملے پر دلبرداشتہ ہو کر روپڑے۔ چاہت فتح علی خان کی روتے ہوئے ویڈیو بھی وائرل... Read more
انٹرٹینمنٹ سلمان خان خوفزدہ، نئی فلم کی شوٹنگ سے پہلے پوجا پاٹ رکھ لیMobeera Fatimaستمبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 13, 2025040 نئی دہلی: بالی ووڈ کے سپراسٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم کی ناکامی کے خوف سے شوٹنگ سے قبل پوجا پاٹ رکھ لی۔ بالی... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں معروف بھارتی کامیڈین ذاکر خان بیمار، اسٹیج شوز سے دوری اختیار کرنے کا اعلانMobeera Fatimaستمبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 8, 2025037 نئی دہلی: معروف بھارتی کامیڈین ذاکر خان نے بیماری کے باعث اسٹیج شوز سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔ معروف بھارتی کامیڈین ذاکر... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں علی ظفر یا عاطف اسلم، کرینہ کپور کے انتخاب پر مداحوں کا خوشی کا اظہارMobeera Fatimaستمبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 8, 2025031 علی ظفر یا عاطف اسلم، کرینہ کپور کے انتخاب پر مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ کپور خاندان سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ کی... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں فیشن لیجنڈ جارجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئےMobeera Fatimaستمبر 5, 2025ستمبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 5, 2025ستمبر 5, 2025039 عالمی فیشن انڈسٹری کے عظیم ڈیزائنر اور ہالی ووڈ اسٹارز کے پسندیدہ تخلیق کار جارجیو ارمانی (giorgio armani) 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جارجیو... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں پاکستان کے قومی جانور مارخور کے شکار کا پرمٹ ریکارڈ 10 کروڑ روپے میں نیلامMobeera Fatimaستمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 4, 2025045 گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے دوران پاکستان کے قومی جانور مارخور کے شکار کا پرمٹ ریکارڈ 10 کروڑ روپے میں نیلام ہوا۔ گلگت بلتستان... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں جنگ عظیم دوم میں فتح کی 80 ویں سالگرہ ، پی این سی اے میں پینٹنگ مقابلے کی نمائشMobeera Fatimaستمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2025038 پاکستان نیشنل آرٹس کونسل میں جنگ عظیم دوم میں جاپان کیخلاف فتح کی 80 ویں سالگرہ کی مناسبت سے اور چین پاکستان کے درمیان امن... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں پالتو کتے پر رنگین ٹیٹوز، جانوروں کے حقوق کی تنظیمیں متحرکMobeera Fatimaاگست 28, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 28, 2025043 چین کے شہر شنگھائی میں پالتو کتے پر رنگین ٹیٹوز بنائے جانے کے واقعے پر جانوروں کے حقوق کی تنظیمیں متحرک ہوگئیں۔ شنگھائی میں منعقدہ... Read more