اہم خبریںدنیا افغان فضائی حدود استعمال کرنے کیلئے کلیئرنس ضروری، کئی پروازوں کو پاکستانی حدود میں انتظار کرنا پڑ گیاMobeera Fatimaجون 16, 2025 by Mobeera Fatimaجون 16, 2025030 افغان فضائی حدود استعمال کرنے کیلئے کلیئرنس ضروری قرار دی گئی ہے، کئی پروازوں کو پاکستانی فضائی حدود میں انتظار کرنا پڑ گیا۔ افغانستان سول... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کے تن پر خود کپڑا نہیں ، عوام کو کیا ریلیف دینگے ، فواد چوہدریMobeera Fatimaجون 16, 2025 by Mobeera Fatimaجون 16, 2025033 سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے تن پر خود کپڑا نہیں ، عوام کو کیا ریلیف دیں گے۔ انسداد... Read more
اہم خبریںموسم ملک میں چند مقامات پر آندھی، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئیMobeera Fatimaجون 16, 2025 by Mobeera Fatimaجون 16, 2025028 محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر آندھی، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، گلگت بلتستان،... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور ہائیکورٹ کے سرکاری اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی لانے کا فیصلہMobeera Fatimaجون 14, 2025 by Mobeera Fatimaجون 14, 2025028 چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کے سرکاری اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف... Read more
اہم خبریںپاکستان امریکا اسرائیل کے ایران پر حملے کی حمایت کر رہا ہے، ایرانMobeera Fatimaجون 14, 2025 by Mobeera Fatimaجون 14, 2025029 ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کے ایران پر حملے کی حمایت کر رہا ہے۔ انہوں نے ایرانی... Read more
اہم خبریںپاکستان بلڈ ڈونیشن کرنے والے کسی ایک فرد یا خاندان نہیں بلکہ پورے معاشرے کے محسن ہیں، مریم نوازMobeera Fatimaجون 14, 2025 by Mobeera Fatimaجون 14, 2025030 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جو لوگ خون عطیہ کرتے ہیں، وہ نہ صرف کسی ایک فرد بلکہ پورے معاشرے کے محسن... Read more
اہم خبریںپاکستان کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکےMobeera Fatimaجون 14, 2025 by Mobeera Fatimaجون 14, 2025035 کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلز لے کے جھٹکے نو بج کر 53 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلہ... Read more
اہم خبریںدنیا اقوام متحدہ میں چین کے سفیر کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمتMobeera Fatimaجون 14, 2025 by Mobeera Fatimaجون 14, 2025038 چین کے سفیر فو کانگ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایران کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کی مذمت... Read more
اہم خبریںپاکستان اسرائیل پر جلد ہی خیبر میزائل داغے جائیں گے اور دنیا حیران رہ جائے گی، ایرانMobeera Fatimaجون 14, 2025 by Mobeera Fatimaجون 14, 2025036 ایران کی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اسرائیل پر جلد ہی خیبر میزائل داغے جائیں گے اور دنیا حیران رہ جائے گی۔ پاسداران انقلاب... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئیMobeera Fatimaجون 14, 2025 by Mobeera Fatimaجون 14, 2025030 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات... Read more