اہم خبریںموسم اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaاگست 2, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 2, 2025021 محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں معاشرے میں صرف عورت ہی کیوں قربانی دے؟ فضیلہ قاضیMobeera Fatimaاگست 2, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 2, 2025021 سینئراداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ معاشرے میں صرف عورت سے قربانی کی توقع رکھنا ناانصافی ہے، ایک عورت اگراچھی ہے تواسے بھی حق... Read more
اہم خبریںکھیل کرکٹ لیجنڈز کا ٹاکرا آج، پاکستان فائنل کا فیورٹMobeera Fatimaاگست 2, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 2, 2025015 برمنگھم ، ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج کھیلا جائے گا جس میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدِمقابل ہوں گی۔ پہلے... Read more
اہم خبریںپاکستان گدھا ، بھینس یا پھر گائے ؟ گوشت کا پتہ چلانے کیلئے لیبارٹری قائمMobeera Fatimaاگست 1, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2025024 حلال جانوروں کی آڑ میں گدھے کا گوشت فروخت کرنے والوں کیلئے بری خبر ، خیبر پختونخوا حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیا۔ خیبر پختونخوا... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان کا امریکی ٹیرف مذاکرات سے کامیاب اخراجMobeera Fatimaاگست 1, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2025021 قریبی اسٹریٹجک رابطوں اور معاشی سفارت کاری کے امتزاج کے نتیجے میں، جس کی قیادت وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کی، جمعہ کے روز امریکا... Read more
اہم خبریںپاکستان جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس ، گرفتار ملزم کو 25 سال قید ، 51 اشتہاری قرارMobeera Fatimaاگست 1, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2025016 اے ٹی سی سرگودھا نے 9 مئی جوڈیشل کمپلیکس میانوالی سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے گرفتارملزم محمد اسماعیل کو 25 سال قید کی... Read more
اہم خبریںپاکستان کرپشن کے ملزم کو 29 سال قید بامشقت ، 20 لاکھ روپے جرمانہMobeera Fatimaاگست 1, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2025019 اسپیشل جج سینٹرل راولپنڈی نے کرپشن کے ملزم کو 29 سال قید بامشقت اور 20 لاکھ ، 10 ہزار روپے سے زائد جرمانے کی سزا... Read more
اہم خبریںپاکستان ڈبلیو ایچ او نے پاکستان اور افغانستان کو پولیو وائرس کا ذمہ دار قرار دے دیاMobeera Fatimaاگست 1, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2025019 ڈبلیو ایچ او نے پاکستان اور افغانستان کو پولیو وائرس کے عالمی پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی تین ملکی سیریز کا شیڈول جاریMobeera Fatimaاگست 1, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2025019 پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی تین ملکی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز 29 اگست سے 7... Read more
اہم خبریںکھیل ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز ، بابراعظم اور محمد رضوان امریکہ روانہMobeera Fatimaاگست 1, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2025022 ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے ون ڈے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی امریکہ روانہ ہو گئے۔ محمد رضوان، بابراعظم، عبداللہ شفیق... Read more