اہم خبریںموسم مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئیMobeera Fatimaاگست 3, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 3, 2024063 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور... Read more
اہم خبریںپاکستان بیرون ملک سفارتخانوں، دفاتر، مشن میں ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کرپشن کا انکشافMobeera Fatimaاگست 3, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 3, 2024063 اسلام آباد: پاکستان کے بیرون ملک سفارتخانوں، مشن اور دفاتر کے سرکاری اکاؤنٹس میں ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کے غبن اور مشکوک لین دین... Read more
اہم خبریںپاکستان خان کا سپاہی تھا، ہوں اور رہوں گا، غلط فہمیاں پیدا کی گئیں، شیر افضل مروتMobeera Fatimaاگست 3, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 3, 2024077 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے نکالے جانے پر شیر افضل مروت نے کہا کہ میں خان کا سپاہی تھا، ہوں اور رہوں... Read more
اہم خبریںپاکستان بنگلہ دیش میں احتجاج، وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ، جھڑپوں میں کئی افراد زخمیMobeera Fatimaاگست 3, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 3, 2024069 ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد کے احتجاج پر پولیس کے تشدد سے 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ مظاہرین نے وزیراعظم حسینہ... Read more
اہم خبریںدنیا ایئر انڈیا نے اسرائیل کیلئے پروازیں 8 اگست تک معطل کر دیںMobeera Fatimaاگست 3, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 3, 2024066 نئی دہلی: ایئر انڈیا نے مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث اسرائیل کے شہر تل ابیب کے لیے اپنی تمام پروازیں 8 اگست تک... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد کی طالبات، خواتین اساتذہ کیلئے پنک بسیں چلانے کا اعلانMobeera Fatimaاگست 3, 2024اگست 3, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 3, 2024اگست 3, 2024058 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر 7 اگست سے طالبات اور خواتین اساتذہ کے لیے مخصوص پنک بسیں... Read more
اہم خبریںپاکستان پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں 40 روپے اضافہ، کوئٹہ میں سبزی سستی ہو گئیMobeera Fatimaاگست 2, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 2, 2024054 پشاور میں ٹماٹر کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا، ایک دن میں ٹماٹر کی قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سرکاری نرخ نامے... Read more
اہم خبریںپاکستان ڈیجیٹل دہشتگردی ہو رہی ہے، ریاست بھی محفوظ نہیں، عظمیٰ بخاریMobeera Fatimaاگست 2, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 2, 2024064 وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی ہو رہی ہے، ریاست بھی محفوظ نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات... Read more
اہم خبریںپاکستان اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر عمران خان کا ردِ عمل بھی سامنے آگیاMobeera Fatimaاگست 2, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 2, 2024057 بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کو اسرائیل کی بربریت قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی میں... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ کا شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکمMobeera Fatimaاگست 2, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 2, 2024070 اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔... Read more