اہم خبریںپاکستان آمنہ بلوچ نئی سیکرٹری خارجہ ہوں گی، وزیراعظم نے منظوری دیدیMobeera Fatimaاگست 7, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 7, 2024074 وزیراعظم شہباز شریف نے نئے سیکرٹری خارجہ کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یورپی یونین میں سفیر آمنہ بلوچ نئی سیکرٹری خارجہ ہوں... Read more
اہم خبریںدنیا حسینہ واجد کروڑوں روپے کی مالک ، سنگاپور میں بھی جائیدادیںMobeera Fatimaاگست 7, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 7, 2024068 بنگلا دیش میں سب سے طویل عرصے تک وزیراعظم رہنے کے بعد مستعفی ہونے والی شیخ حسینہ واجد کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئی... Read more
اہم خبریںدنیا برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحلے کی فروخت معطل کردیMobeera Fatimaاگست 7, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 7, 2024065 برطانیہ کی جانب سے غیر معینہ مدت تک کے لیےاسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سرکاری حکام... Read more
اہم خبریںدنیا شیخ حسینہ واجد نے سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کے بعد استعفیٰ دیا، بھارتی وزیر خارجہMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024063 بھارتی وزیر خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ شیخ حسینہ واجد نے سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کے بعد استعفیٰ دیا۔ ایک بیان میں جے شنکر... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں کے کیس میں ریلیف دیا گیا، بلال اظہرMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024066 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق نہیں... Read more
اہم خبریںدنیا بنگلہ دیش: ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت کے قیام کا امکانMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024068 بنگلادیشی طلباء رہنماؤں کی جانب سے گرامین بینک کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس کوعبوری حکومت کا سربراہ بنانے کا مطالبہ کیا گیا تھا جسے ڈاکٹر... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں ہمارے معاشرے میں ہم جنس پرستی ہورہی ہے، روبینہ اشرفMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024072 سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے ویب سیریز برزخ کا دفاع کرتے ہوئے کہاہے کہ اس میں معاشرے میں ہونے والے مسائل کی نشاندہی کی گئی... Read more
اہم خبریںپاکستان جشن آزادی پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کے خاندان کا قوم کو تحفہMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024070 پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی اور ان کے خاندان نے بلوچستان میں 31 ہزار... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب میں اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختمMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024063 پنجاب میں اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے تبادلوں کے لیے درخواستوں کا... Read more
اہم خبریںمعیشت اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 280.4 روپے پر برقرارMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024063 کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279.25 روپے جبکہ قیمت فروخت 280.4 روپے رہی۔ آسٹریلین ڈالر کی قیمت... Read more