اہم خبریںمعیشت ڈالر مزید سستا ، اسٹاک ایکسچینج میں 79 ہزار کی حد بحالMobeera Fatimaاگست 26, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 26, 2024050 تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 79 ہزار کی حد بحال ہو گئی ہے۔ مرکزی... Read more
اہم خبریںکھیل قومی فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادتMobeera Fatimaاگست 24, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 24, 2024063 قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی... Read more
اہم خبریںپاکستان بنگلہ دیش میں سیلاب نے تباہی مچا دی ، 15 افراد ہلاک ، 48 لاکھ متاثر ، مواصلاتی نظام درہم برہمMobeera Fatimaاگست 24, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 24, 2024061 بنگلہ دیش میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ، اب تک 15 افراد ہلاک اور لاکھوں متاثر ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیشی میڈیا... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب حکومت کا غیر مسلم طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 24, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 24, 2024050 پنجاب حکومت نے غیر مسلم طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ کر لیا،غیر مسلم طلبہ کی اسکالر شپ کیلئے باقاعدہ بجٹ مختص کیا جائے گا۔... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت اشتہاری مہم پر کروڑوں خرچ کر رہی لیکن یوٹیلٹی اسٹورز کیلئے پیسے نہیں ، بیرسٹر سیفMobeera Fatimaاگست 24, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 24, 2024056 مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے یوٹیلٹی اسٹورز بند کرانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز بند کرانا نااہل... Read more
اہم خبریںکھیل معروف بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaاگست 24, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 24, 2024052 بھارت کے معروف کرکٹر شیکھر دھون نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا... Read more
اہم خبریںپاکستان چہلم حضرت امام حسینؓ ، سندھ کے مختلف اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدMobeera Fatimaاگست 24, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 24, 2024052 سندھ حکومت نے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ... Read more
اہم خبریںپاکستان یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانMobeera Fatimaاگست 24, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 24, 2024050 عوام کیلئے خوشخبری ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی... Read more
اہم خبریںکھیل شائقین کرکٹ کیلئے بڑا اعلان ، راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ ٹکٹ کے بغیر دیکھ سکیں گےMobeera Fatimaاگست 24, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 24, 2024048 پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ کے لیے بڑا اعلان کر دیا، اب شائقین پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین راولپنڈی میں جاری پہلا ٹیسٹ... Read more
اہم خبریںدنیا سعودی ائیر لائن کا پاکستان کیلئے بین الاقوامی روٹس پر50 فیصد رعایت کا اعلانMobeera Fatimaاگست 24, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 24, 2024048 سعودی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی روٹس پر50 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے جدہ... Read more