اہم خبریںکھیل ڈیوین براوو کا تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانMobeera Fatimaستمبر 27, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 27, 2024052 جمیکا: ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوین براوو نے تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے... Read more
اہم خبریںپاکستان ڈاکٹر شاہنواز کو جعلی پولیس مقابلے میں مارا گیا، وزیر داخلہ سندھMobeera Fatimaستمبر 27, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 27, 2024053 کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے کہا ہے کہ عمر کوٹ میں ڈاکٹر شاہ نواز کو جعلی پولیس مقابلہ میں مارا گیا۔ مقابلے میں... Read more
اہم خبریںمعیشت حکومت کا ٹیکس فائلنگ بوجھ کم کرنے کیلئے نئی فیملی کیٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہMobeera Fatimaستمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 26, 2024053 حکومت نے ٹیکس فائلنگ بوجھ کم کرنے کیلئے نئی فیملی کیٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی ضرورت نہ... Read more
اہم خبریںدنیا لبنان پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری ، مزید 72 شہید ، 5 لاکھ افراد کی نقل مکانیMobeera Fatimaستمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 26, 2024054 لبنان پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں مزید 72 شہری شہید اور 400 سے زائد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان... Read more
اہم خبریںپاکستان سینئر ججز سے جسٹس منیب کا رویہ انتہائی درشت تھا ، چیف جسٹس کا جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جوابMobeera Fatimaستمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 26, 2024055 سپریم کورٹ پریکٹس پروسیجر کمیٹی کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا... Read more
اہم خبریںپاکستان سعودی عرب کو تقریباً 3 لاکھ ڈرائیورز کی ضرورت ہے، رانا مشہودMobeera Fatimaستمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 26, 2024050 چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے ایک تقریب کے دوران سعودی عرب میں پاکستانی ورکروں کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا... Read more
اہم خبریںپاکستان شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 8 خارجی دہشتگرد ہلاکMobeera Fatimaستمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 26, 2024053 شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 8 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے رزمک... Read more
اہم خبریںپاکستان وادی نیلم کے سیاحتی مقامات کو ٹیکس فری زون قرار دیا جائے،وزیراعظم سے مطالبہMobeera Fatimaستمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 26, 2024056 وادی نیلم کے سیاحتی مقامات کو ٹیکس فری زون قرار دیا جائے،وزیراعظم سے تاجروں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی اورگیسٹ ہاؤس ایسوسی ایشن نے مطالبہ کر... Read more
اہم خبریںپاکستان یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لٹر کمی کا امکانMobeera Fatimaستمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 26, 2024054 عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے کمی کا امکان... Read more
اہم خبریںموسم بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگاMobeera Fatimaستمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 26, 2024053 بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ ڈی جی... Read more