اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج پھر مندی کا شکار ، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمیMobeera Fatimaاپریل 9, 2025اپریل 9, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 9, 2025اپریل 9, 2025039 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پھر مندی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد کھو دی ، جبکہ... Read more
اہم خبریںپاکستان کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 6 روپے 62 پیسے سستی ہونے کا امکانMobeera Fatimaاپریل 9, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 9, 2025038 کراچی: شہرقائد کے صارفین کے لیے بجلی 6 روپے 62 پیسے سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے فروری کے فیول چارجز کی مد... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانMobeera Fatimaاپریل 9, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 9, 2025043 اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ... Read more
اہم خبریںپاکستان پیپلز پارٹی کا تاج حیدر کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلانMobeera Fatimaاپریل 9, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 9, 2025039 پاکستان پیپلز پارٹی نے سینئر رہنما تاج حیدر کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ پی پی پی نے سوگ کا اعلان چیئرمین... Read more
اہم خبریںپاکستان شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافتMobeera Fatimaاپریل 8, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 8, 2025045 تیل و گیس کی پیداوار کے شعبے سے اچھی خبر ، ماڑی انرجیز نے شمالی وزیرستان کے سپین وام 1 کنویں کی لوکہارٹ فارمیشن میں... Read more
اہم خبریںپاکستان سانحہ 9 مئی: سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کی رپورٹ پیشMobeera Fatimaاپریل 8, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 8, 2025036 اسلام آباد: پنجاب حکومت نے سانحہ 9 مئی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی۔ پنجاب حکومت کی پیش کردہ رپورٹ کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان میں عید الاضحیٰ 7 جون کو ہو گی ، ماہرین فلکیات کی پیشگوئیMobeera Fatimaاپریل 8, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 8, 2025048 عید الفطر کے چند روز بعد ہی فلکیاتی ماہرین نے پاکستان میں عید الاضحیٰ کے حوالے سے پیشگوئی کر دی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے... Read more
اہم خبریںموسم ہیٹ ویو کا خطرہ، پنجاب کے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاریMobeera Fatimaاپریل 8, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 8, 2025040 لاہور: ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ پنجاب کے ڈیزاسٹر... Read more
اہم خبریںپاکستان صوابی ، رکشہ نہر میں گر گیا ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحقMobeera Fatimaاپریل 8, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 8, 2025044 صوابی میں رکشہ نہر میں گرنے کے نتیجے میں بچوں سمیت 6 افراد زندگی کی باز ہار گئے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو اویس بابر کے... Read more
اہم خبریںپاکستان انٹرا پارٹی انتخابات کیس، بیرسٹر گوہر نے دلائل کیلئے وقت مانگ لیاMobeera Fatimaاپریل 8, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 8, 2025043 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں دلائل کے لیے وقت مانگ لیا۔ الیکشن... Read more