Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور اور فیصل آباد میں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے، ملتان میں انڈے مزید سستے ہو گئے۔

لاہور میں گزشتہ روز 7 روپے کی کمی ہوئی تھی آج پھر سات روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کلو ہو گئی ہے۔

لاہور میں زندہ برائلرمرغی کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد تھوک ریٹ 397 اور پرچون ریٹ 411 روپے فی کلو ہوگیا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 239 روپے کی سطح پربرقرار ہے۔

ملتان میں زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 392 روپے فی کلو کی سطح پر برقرار ہے اسی طرح پرچون ریٹ کی قیمت میں بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، پرچون ریٹ 406 روپے کلو ہے، ملتان میں انڈے تین روپے سستے ہوئے، انڈے 331 سے 228 روپے درجن کی سطح پر آ گئے ہیں۔

Related posts

ریڈ زون اور شاہراہ دستور جانے والے تمام راستے کھل گئے

Mobeera Fatima

ایرانی قوم کبھی بھی اسرائیل کے خلاف دفاع میں پیچھے نہیں ہٹے گی، ایران

Mobeera Fatima

پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment