Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

بھارت کی ناکامی پر حکومتی وزراء اور سیاست دان اپنے ہی ملک میں غیر محفوظ ہو گئے

بھارت کی ناکامی پر حکومتی وزراء اور سیاست دان اپنے ہی ملک میں غیر محفوظ ہو گئے۔

انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے دہلی پولیس کو اہم وزراکی سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ جے شنکرکو بھی اضافی سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے، وزیراعلیٰ دہلی اور سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کو سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جے پی نادا اور بھوپندر یادیو، نیشی کانت دوبے اور سدھنشو ترویدی کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے، بی جے پی کے وزرا اور سیاست دانوں کو لاحق خطرات سے متعلق دہلی پولیس کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔

Related posts

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزے بند کر دیئے

Mobeera Fatima

ازبکستان میں پاکستانیوں پر ملازمت کے حصول پر عائد پابندی ختم

Mobeera Fatima

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment