اہم خبریںپاکستان بجلی کے اضافی بل، جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلانMobeera Fatimaجون 22, 2024 by Mobeera Fatimaجون 22, 2024067 جماعت اسلامی نے بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف کل ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک کا قرضہ اتارنے کیلئے سیاستدان اپنی 25 فیصد جائیداد عطیہ کر دیں ، مصطفیٰ کمالMobeera Fatimaجون 22, 2024 by Mobeera Fatimaجون 22, 2024068 ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ قوم اس وقت 78 ہزار ارب کی مقروض ہے، قرض اور سود کی مد... Read more
اہم خبریںدنیا حجاج کی اموات ، تیونس کے وزیر مذہبی امور کو برطرف کر دیا گیاMobeera Fatimaجون 22, 2024 by Mobeera Fatimaجون 22, 2024073 حج کے دوران 49 عازمین کی اموات کے بعد تیونس کے وزیر مذہبی امور کو برطرف کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیونس... Read more
اہم خبریںپاکستان مرمتی کام کے دوران سکھر بیراج کا ایک دروازہ گر گیا، ایمرجنسی نافذMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024074 مرمتی کاموں کے دوران سکھر بیراج کا ایک گیٹ گرنے کے بعد بیراج پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ محکمہ ایریگیشن کے مطابق سکھر بیراج کا... Read more
اہم خبریںپاکستان موجودہ بجٹ پی ٹی آئی بجٹ کا آئینہ دار، جاگیرداروں کو چھوٹ دی گئی، فاروق ستارMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024078 متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ یہ بجٹ بھی پی ٹی آئی کے بجٹ کا... Read more
اہم خبریںکھیل ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی افواہوں پر ٹینس سٹار کے والد کا ردعمل بھی آ گیاMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024065 بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے والد نے کرکٹر محمد شامی سے دوسری شادی کی افواہوں پر سخت ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان عدت نکاح کیس، خاور مانیکا کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کرنے کی استدعاMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024071 دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران خاور مانیکا کے وکیل نے... Read more
اہم خبریںمعیشت عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دیMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024088 عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق ورلڈ بینک پاکستان کو... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری اور موسلادھار بارش کا امکانMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024077 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری اور موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان،پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا،... Read more
اہم خبریںدنیا جاں بحق حاجی بغیر اجازت حج کررہے تھے، سہولیات موجود نہ تھیں، سعودی سفارتخانہMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024065 سعودی سفارتخانے کے مطابق رواں سال حج کے دوران انتقال کرجانے والے حاجیوں کے پاس ضروری سہولیات نہیں تھی جس کے باعث وہ گرمی کا... Read more