اہم خبریںمعیشت ریکارڈ ساز کاروباری ہفتہ ، 2 ارب 4 کروڑ شیئرز کا کاروبارMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024069 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ ریکارڈ ساز رہا۔ ہفتے کے دوران اربوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 2952 پوائنٹس... Read more
پاکستاندنیا ویزا سیکشن کھلا ہے، پاکستانی ورک ویزے پر جا رہے ہیں، بخیت عتیقMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024066 ویزا سیکشن کھلا ہے، پاکستانی ورک ویزے پر جا رہے ہیں، یو اے ای کے قونصل جنرل نے تمام افواہوں کا خاتمہ کر دیا۔ متحدہ... Read more
اہم خبریںپاکستان سنگین مقدمات درج کرنے کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقررMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024065 لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت... Read more
اہم خبریںپاکستان اٹک ، ایلیٹ فورس کے اہلکار نے 2 وکیل قتل کر دیئےMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024062 اٹک میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ڈسٹرکٹ بار اٹک کے سابق صدر اسرار احمد اور ایڈووکیٹ ذوالفقار مرزا کو قتل کر دیا۔ پولیس کے... Read more
اہم خبریںپاکستان تحریک انصاف کے رہنما امجد علی اور 36 کارکن میانوالی جیل سے رہاMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024070 تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد علی خان اور 36 کارکنوں کو میانوالی جیل سے رہا کر دیا گیا۔ امجد علی کی 9... Read more
اہم خبریںپاکستان شعیب شاہین سمیت 80 پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف دہشتگردی ایکٹ کا مقدمہ ، 10 گرفتارMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024066 نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرے کے بعد شعیب شاہین سمیت پی ٹی آئی کے 80 کارکنوں کیخلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024066 پنجاب اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوہلو، بارکھان، فورٹ منرو اور ڈیرہ بگٹی... Read more
اہم خبریںکھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست ، بابر اعظم کو ٹیسٹ کی کپتانی سے دور رکھنے کا فیصلہMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024064 پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بطور کپتان ناقص کارکردگی پر بابر اعظم کوبنگلا دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ پر مشتمل ہوم... Read more
اہم خبریںپاکستان منی لانڈرنگ کیس ،ایف آئی اے نے مونس الٰہی کیخلاف ضمنی چالان داخل کر ادیاMobeera Fatimaجون 14, 2024جون 14, 2024 by Mobeera Fatimaجون 14, 2024جون 14, 2024082 پی ٹی آئی کے رہنما مونس الہی کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں ضمنی چالان... Read more
اہم خبریںپاکستان سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ،کم از کم اجرت37 ہزار، سندھ کا بجٹ پیشMobeera Fatimaجون 14, 2024 by Mobeera Fatimaجون 14, 2024080 سندھ حکومت نے اگلے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 22 سے 30 فیصد کا بڑا اضافہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ... Read more